Imtiaz Khan Adamkhel

Imtiaz Khan Adamkhel Social activist and media person

یہ جو ہماری درسگاہوں میں استاد  ہوتے ہیں۔خقیقت میں یہی قوم کی بنیاد ہوتے ہیں۔سلام
04/10/2025

یہ جو ہماری درسگاہوں میں استاد ہوتے ہیں۔
خقیقت میں یہی قوم کی بنیاد ہوتے ہیں۔
سلام

ضرورت برائے لیب ٹیکنیشن درہ آدم خیل آخوروال شمال خیل میں مرحبا کلینکل لیبارٹری کے لئے تجربہ کار مرد لیب ٹیکنیشن کی ضرورت...
04/10/2025

ضرورت برائے لیب ٹیکنیشن
درہ آدم خیل آخوروال شمال خیل میں مرحبا کلینکل لیبارٹری کے لئے تجربہ کار مرد لیب ٹیکنیشن کی ضرورت ہے
تنخواہ تجربے کی بنیاد پر دی جائے گی
درہ آدم خیل کے رہائشی کو ترجیح دی جائے گی۔
مزید تفصیل کے لئے دئے گئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03409075284 ڈاکٹر ثاقب آفریدی

04/10/2025

پیربابا سیلاب... پیربابا کے دکاندار اور تاجر برادری کا اربوں روپوں کا نقصان.
حکومت کا امداد کے نام.پر خالی چیک. .
پے درپے سروے کے نام پر عوام کی تذلیل..

پیربابا کے دکان داروں کے صبر کا پیمانہ لبریز..

پیربابا بازار میں متاثرہ دکان داروں کے گرینڈ جرگہ..
حکومتی امداد اور اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار..

03/10/2025

درہ آدم خیل آخوروال سیمہ

03/10/2025

فٹبالوں سے پوچھوں خیال دئ دے
کوچ ایم کے نواز نے بہت محنت کیا ہے اس پلیئر کیساتھ مزید بھی کوشش کریں گے۔ویلڈن ایم کے نواز

ریسکیو1122 کوہاٹ کارکردگی گزشتہ ہفتہ رپورٹ ۔۔۔۔۔کوہاٹ: ریسکیو 1122 کوہاٹ نے گزشتہ ہفتے کے دوران 100 سے زائد ایمرجنسیز می...
29/09/2025

ریسکیو1122 کوہاٹ کارکردگی گزشتہ ہفتہ رپورٹ ۔۔۔۔۔

کوہاٹ: ریسکیو 1122 کوہاٹ نے گزشتہ ہفتے کے دوران 100 سے زائد ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کی.

کوہاٹ: مختلف ایمرجنسیز کے دوران 104 کے قریب زخمیوں و مریضوں کو ہسپتال منتقل کیاگیا،

کوہاٹ: ضلع بھر میں مختلف ایمرجنسیز کے دوران 02 افراد جاں بحق ہوئے،

کوہاٹ: ریسکیو 1122 نے گزشتہ ہفتے کے دوران 11 ٹریفک حادثات میں زخمیوں کوسہولیات فراہم کیں.

کوہاٹ: گزشتہ ہفتے میں 46 میڈیکل،اور 03 جرائم/فائرنگ کے واقعات رونما ہوئے،

کوہاٹ: 03 آگ لگنے 03 مختلف قسم کہ ریکوری اور 34 ریفرل ایمرجنسی کے دوران سہولیات فراہم کی گئیں۔

کوہاٹ: گزشتہ ہفتے کنٹرول روم کو ٹوٹل 1952 کالیں موصول ہوئی جن میں فیک کالز کی تعداد 1171 جبکہ 715 انفارمیشن پر مبنی کالیں تھی۔۔

جواد افریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

کراچی ریسٹورنٹ کی  1/10/2025  کو درہ آدم خیل آزادی میلہ میں اوپننگ ہوگی۔
28/09/2025

کراچی ریسٹورنٹ کی
1/10/2025 کو درہ آدم خیل آزادی میلہ میں اوپننگ ہوگی۔

تلاش گمشدگیمتنی دروازگئی متنی میں نماز کے دوران مسجد قریب سے ایک گاڑی چوری ہوگئی۔مالک: عمران ولد لعل زرین لنڈی خیل اخورو...
27/09/2025

تلاش گمشدگی
متنی دروازگئی متنی میں نماز کے دوران مسجد قریب سے ایک گاڑی چوری ہوگئی۔
مالک: عمران ولد لعل زرین لنڈی خیل اخوروال ۔
گاڑی نمبر: CN 9288
ماڈل: 5 (جیسا کہ بتایا گیا)

اگر کسی کو گاڑی یا مشتبہ افراد کے بارے میں معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں: 03139942753

براہِ مہربانی یہ پیغام شیئر کریں تاکہ معلومات جلد مل سکیں۔ شکریہ

23/09/2025

وادی تیراہ اکاخیل واقع
وزیر اعلیٰ کی جانب سے آئی ہوئی وفد کے ساتھ مذاکرات بغیر کسی نتیجہ کے ختم، دھرنا جاری رہے گا۔
باڑہ سیاسی اتحاد

جہان نیٹورکنگ سسٹم درہ آدم خیل میں جدید سی سی ٹی وی کیمرہ سسٹمز اور نیٹ ورکنگ (وائی فائی) سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ 🔒📶✅ گھ...
23/09/2025

جہان نیٹورکنگ سسٹم درہ آدم خیل میں جدید سی سی ٹی وی کیمرہ سسٹمز اور نیٹ ورکنگ (وائی فائی) سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ 🔒📶

✅ گھروں، دکانوں اور دفاتر کے لئے مکمل سیکیورٹی سسٹم
✅ اعلیٰ معیار کے Hikvision کیمرے اور دیگر جدید برانڈز
✅ تیز رفتار اور مستحکم انٹرنیٹ (Wi-Fi) سروسز
✅ پروفیشنل انسٹالیشن اور بہترین کسٹمر سپورٹ

اپنی سیکیورٹی اور انٹرنیٹ کنکشن ہمارے فراہم کردہ سروسز کے ساتھ مضبوط بنائیں۔

📍 ایڈریس: حاجی عقل باز (مرحوم) مارکیٹ، بلمقابل گورنمنٹ ڈگری کالج درہ آدم خیل نزد FATA یونیورسٹی۔

Address

Kohat
PESHAWAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Khan Adamkhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share