31/08/2026
🔥 وعدے نہیں، عملی کام! بہادر کوٹ روڈ پر ترقی کا شاندار آغاز ! 🚧
ڈیڈک چیئرمین و رکنِ صوبائی اسمبلی داؤد شاہ آفریدی اور ایم این اے شہریار خان آفریدی کے فنڈز سے، جبکہ سابقہ چیئرمین بہادر کوٹ شیراز خان اور پی ٹی آئی ورکرز کی کاوشوں سے بہادر کوٹ روڈ پر ترقیاتی کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس موقع پر سابقہ چیئرمین بہادر کوٹ شیراز خان اور اہلِ علاقہ کے معزز مشران نے مشترکہ ویڈیو پیغام کے ذریعے داؤد شاہ آفریدی، شہریار خان آفریدی اور پی ٹی آئی ورکرز کا شکریہ ادا کیا اور ترقیاتی کام کے آغاز پر خوشی کا اظہار کیا۔
علاقے کی ترقی، عوامی سہولت اور بنیادی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔ باتیں نہیں، کام نظر آتا ہے!