
15/03/2025
انا اللہ وانا الیہ راجعون،💔
مفتی منیر شاکر صاحب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہوگئے،اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے..!!
مفتی منیر شاکر ایک حق پرست عالم تھے، پشتونوں کو دشمن کے مقابلے میں اتفاق اور اتحاد بات کرتے تھے لیکن ریاست نے مفتی صاحب کو بھی نہیں بخشا۔