OKZ News

OKZ News For leatest news and Intresting vedios plz like our page ..and also subscribe our youtube channel
#

13/06/2025

-صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے گرج چمک/آندھی کے ساتھ بارش کا امکان . پی ڈی ایم اے

بارش کا یہ سلسلہ پیر کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی. پی ڈی ایم اے

اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، وزیرستان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں، کرک اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش/ژالہ باری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو بارشوں باعث کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پیشگی نمٹنے کے لیے مراسلہ جاری۔ پی ڈی ایم اے

کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے پیشگی نمٹنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی بھی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

بارش کے دوران عوام بجلی کی تاروں، بوسیدہ عمارتوں و تعمیرات، سایئن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہے۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

کسان حضرات موسمیاتی پیش گوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات ترتیب دیں. پی ڈی ایم اے

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے کے لیے احتیاتی تدابیر اپنانے کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے روڈ لنکس کی بحالی میں چوکس رہیں اور سڑک کی بندش کی صورت میں ٹریفک کے لئے
متبادل راستے فراہم کئے جائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاح موسمی صورتحال اور سڑکوں کی بندش کے پیش نظر سیاحتی مقامات کا رخ کرنے سے پہلے پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےمراسلہ

گرینڈ جرگہ کا فیصلہ – ملک نصیر احمد کی رہائی کے لیے 23 جون تک مہلت!آج بروز جمعرات تحصیل جمرود میں کوکی خیل قوم کا گرینڈ ...
13/06/2025

گرینڈ جرگہ کا فیصلہ – ملک نصیر احمد کی رہائی کے لیے 23 جون تک مہلت!
آج بروز جمعرات تحصیل جمرود میں کوکی خیل قوم کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں ملک نصیر احمد کوکی خیل کے رہائی کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔
🔹 جرگے میں حاجی برکت آفریدی، ملک آغاجان، حاجی خان محمد، حاجی کریم سکندر خیل سمیت درجنوں مشران و کشران شریک ہوئے۔
🔹 رہائی کمیٹی نے سابق سینیٹر الحاج تاج محمد کا پیغام پڑھ کر سنایا، جنہوں نے 23 جون تک کی مہلت مانگی ہے اور رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
📌 فیصلہ: کوکی خیل قوم 23 تاریخ تک پُرامن رہے گی۔ اگر رہائی نہ ہوئی تو بھرپور احتجاج ہوگا۔
⚠️ احتجاج میں تمام سیاسی جماعتوں، قبائل، تنظیموں اور پختون اقوام کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔
✊ یہ صرف ایک فرد کی رہائی کا مسئلہ نہیں، یہ قبائلی وقار اور انصاف کی آواز ہیں۔

یہ ہے ضلع اورکزئی کی خوبصورتی جس سے زیادہ تر لوگ ناواقف ہیں۔ہر کسی کو چاہیے کہ ایک بار اورکزئی کا وزٹ کریں یہاں پر سکون ...
10/06/2025

یہ ہے ضلع اورکزئی کی خوبصورتی جس سے زیادہ تر لوگ ناواقف ہیں۔ہر کسی کو چاہیے کہ ایک بار اورکزئی کا وزٹ کریں یہاں پر سکون ہی سکون ہے صاف موسم، ٹھنڈی ہوا، تازہ پانی، پر سکون ماحول، مہمان نواز لوگ، صاف خوراک اور مناسب ریٹ یہ مزے صرف اورکزئی میں ہی ہوگا

10/06/2025

ضلع اورکزئی ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے سیاحوں نے سمپوگ میں انتظامیہ و منتخب نمائندوں سے صاف پانی کے پائپ لائن کا مطالبہ کردیا

06/09/2024

ہم لوگ وہ خوش نصیب لوگ ہیں جو بیسوی اور ایکسوی صدی کے بدلتے ھوئے حالات سے واقف ہیں
قارئین پڑھنا پسند کرئنگے
جواب طلب ہیں

16/12/2023

ہر سال سانحہ آرمی پبلک سکول کاماتم منانے سے ذیادہ اچھا یہ ہے کہ اس کے اصل زمہ داروں کو کٹہرے میں لاکر انکو قرار واقعی سزا دی جائے۔

تُو ادھر اُدھر کی بات نہ کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

14/08/2022
ایڈوکیٹ ثناء اللہ خان کی بہترین پیروی سے ایک بے گناہ ملزم پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہوگیا۔
23/05/2022

ایڈوکیٹ ثناء اللہ خان کی بہترین پیروی سے ایک بے گناہ ملزم پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہوگیا۔

Address

Kohat

Telephone

+923330711133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OKZ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share