
10/09/2025
خیبر پختونخوا میں کم از کم اجرتوں کا نوٹیفکیشن جاری .......
یکم جولائی 2025 سے کم از کم اجرت کا نفاذ ہوگا
کم سے کم اجرت کا غیر ہنر مند، بالغ، نوعمر اور نو عمر مزدوروں پر اطلاق ہوگا،
مزدور کی یومیہ اجرت 1538 روپے 46 پیسے مقرر،
ماہانہ کم از کم اجرت 40 ہزار روپے ہوگی،