𝐀𝐰𝐚𝐳 𝐝𝐞 𝐭𝐨𝐨𝐫𝐜𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐧𝐞𝐰𝐬

  • Home
  • Pakistan
  • Kohat
  • 𝐀𝐰𝐚𝐳 𝐝𝐞 𝐭𝐨𝐨𝐫𝐜𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐧𝐞𝐰𝐬

𝐀𝐰𝐚𝐳 𝐝𝐞 𝐭𝐨𝐨𝐫𝐜𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐧𝐞𝐰𝐬 𝐚𝐰𝐚𝐳 𝐝𝐞 𝐭𝐨𝐨𝐫𝐜𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐧𝐞𝐰𝐬

رحیم اور قدیر کا والد مصری خان ماما بہت زائدہ بیمار ہے تمام دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے کے الله تعالیٰ صحت تندرستی عطا ...
28/11/2024

رحیم اور قدیر کا والد مصری خان ماما بہت زائدہ بیمار ہے تمام دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے کے الله تعالیٰ صحت تندرستی عطا فرمائے کیا پتہ کسی کی دعا ان کی صحت کا ذریعہ بن جائے اللہ رب العزت مصری خان ماما کو صحت کاملہ نصیب فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین

ہم لوگ جب کسی کی شادی کی استقبالیہ تقریب میںجاتے ہے تو پیسوں کا ایک لفافہ ہار ضرور رکھتے ہیںجب اپنا کوئی ہسپتال میں زندگ...
06/11/2024

ہم لوگ جب کسی کی شادی کی استقبالیہ تقریب میں

جاتے ہے تو پیسوں کا ایک لفافہ ہار ضرور رکھتے ہیں

جب اپنا کوئی ہسپتال میں زندگی اور موت سے لڑ رہا

ہوتا اور ہم دیکھنے جاتے ہیں تب کوئی لفافہ ہم نہیں

لے جاتے جبکہ اس وقت مریض کے گھر والوں کو

پیسوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

کیا ہم سب مل کر یہ نیا رواج شروع کریں؟

براہ مہربانی اگر آپ بھی اتفاق کرتے ہیں تو اس

پیغام کو ضرور شیئر کریں۔
جیسے کے آج

قوم طور چھپر کاریگر سے تعلق رکھنے والا خدائی خدمتگار نیاز محمّد جس کے کوچھ عرصہ پہلے بچے کا روڈ ایک ایکسیڈنٹ انتقال ہوا تھا اور اب نیاز محمّد کو خود فالج کا اٹیک ہوا ہے جوکے مالی حالت کی واجہ سے بڑا پریشان ہے جو بھائی بھی خدائی خدمتگار نیاز محمّد کا مدد کرنا چاہے تو برائے کرم اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
حسبی توفیق تمام حضرات اس خدائی خدمت گار سے مدد کریں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین یا رب العالمین

30/10/2024

خوشخبری قوم طور چھپر سکنہ سورک سے تعلق رکھنے والا قیصر خان آفریدی نے اپنے قوم کے سہولت کے لیے کراچی ٹو کوہاٹ جانے والے اورنگزیب مور کا افتتاع کر دیا جو کے حسنین مسجد مفتی محمود چوک اتحاد ٹاؤن سے صبح پہلا ٹائم 6 ہے جو کے اس میں جو جو برانچ ہے وو یہ ہے
زہر انتظام احمد افریدی صاحب
برانچ منیجر نور افریدی
جنرل منیجر قیصر خان افریدی صاحب کنٹریکٹ نمبر 03483131322
03455329515
براستہ موٹروے
سکھر ملتان فیصل اباد اسلام اباد صوابی مردان پشاور متنی درہ آدم خیل آخری سٹاپ کوہاٹ ہنگو
میرے محترم تمام حضرات سے گزارش ہے اس اقدام میں قیصر خان افریدی کے شانہ بشانہ کھڑے رہے کیونکہ یہ قوم کی خدمت ہے
کیونکہ خدا کی مخلوق کی خدمت خدا کی خدمت ہے
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین یا رب العالمین🌹💞🌹

خیبر پختونخوا میں FC کی برتیاں ہے اور اس میں تمام قوموں کا نام ہے یعنی جس میں شامل ہے اخور وال زرغون خیل بوستی خیل شیراک...
31/08/2024

خیبر پختونخوا میں FC کی برتیاں ہے اور اس میں تمام قوموں کا نام ہے یعنی جس میں شامل ہے اخور وال زرغون خیل بوستی خیل شیراکی اور طور چھپر تمام حضرات سے اپیل ہے کے 2024-09-15 سے پہلے پہلے اپنے فوم فیل کرواکر جامعہ کرے انشااللہ وقتن فہ وقتن آپکے خدمت میں آواز دے طور چھپر نیوز ٹیم کے نمایندے حاضر ہونگے شکریہ تشکر 🌹

10/08/2024

کویلے پہ حوالے سرا صبا سحر یعنی دہ اتوار پہ ورز 2024-08-11 تاریخ بہ دہ عالم خیل او باکل خیل پہ مشترکہ یاوہ غوانڈہ وی ٹول ملگری پکے خپل شرکت لازمی واکے الله تعالیٰ مو اتفاق او اتحاد نصیب کہ ڈیرہ مینہ او مننہ ❤️🌹🌹

07/07/2024

آج مورخہ 2024-07-07 کو کندی عالم خیل اور کندی باکل خیل کا کراچی قصبہ کالونی 5AL میں مشترکہ اجلاس ہوا جس میں متفق طور پر گاوں والوں کو اختیار دیا گیا کے اگر دونوں کندیوں کے مفاد میں جو بھی کام ہوگا ہم کراچی والے بھرپور حمایت کریں گے اور اگر کراچی کے سطح پر جس کو بھی اعتراض ہو تو وہ گاوں تشریف لے جائے اور وہاں پر اعتراض کرے لکین اتفاق کی بات میں کسی بھی بھائی کو اعتراض نہیں ہوگا انشاالله اب مزید کام اگے بڑھانے کے لیے اتفاق اتحاد اور محبت کی انتہائی ضرورت ہے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین یا رب العالمین

06/07/2024

کل بروز اتوار یعنی مورخہ 07-07-2024 شام 4 بجے قصبہ کالونی 5AL پارک میں عالم خیل اور باکل خیل کا کراچی پر ایک مشترکہ غوانڈا ہوگا تمام چھوٹے بڑے حضرات سے گوزارش ہیں کے اس اتفاق اور اتحاد میں بھرپور شرکت کریں کوشش کرے کے آپس میں ایک دوسرے سے پیار اور محبت سے پیش ائے اپ لوگوں کی عین نوازش ہوگی شکریہ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین یا رب العالمین🌹♥️🌹

04/07/2024

سورسیٹھ کا 80 پرسنٹ کراچی والوں کے لئے خصوصی پیغام گاوں انے کے لئے جس کو اعتراض ہو بعد میں کؤیی گیلا نہیں کرنا آپ لوگ بھی ہمارے بھائی ہو اور بھائی کا مشورہ لازمی ہے

27/06/2024

نن دہ قوم طور چھپر عالم خیل او باکل خیل مشرانوں ڈیر زبردست اتفاق او اتحاد سرا دہ مردہ فنڈ دہ پارا ڈیر زبردست اقدام واکڑو چی دہ پہ ہر کور راضی لکہ مشر عظیم صہیب واوے چے دہ خوشحلے دہ پارا خو مونگ یو کال مخکے تیاری کاوو خو دہ مرگ واخت ندے معلوم مونگ لا پکار دہ چے دہ کلی دہ مشرانوں سرا سنگ پہ سنگ وادریگو انشاالله الله بہ ہر کار زامونگ پورا کاوی خو صرف اتفاق و اتحاد پکار دہ گل اوسو دہ کلی شملاور مشرانوں الله مو راتہ جوندی لارا مینہ محبت او رور والی پکار دہ 🌹♥️🌹

درہ آدم خیل قوم تور چھپر میں یو فون کی طرف سے ایک عجیب ڈرامہ بازی شروع ہے 24 گھنٹے میں صرف 2 گھنٹے سگنل ہوتے ہے اور باقی...
30/03/2024

درہ آدم خیل قوم تور چھپر میں یو فون کی طرف سے ایک عجیب ڈرامہ بازی شروع ہے 24 گھنٹے میں صرف 2 گھنٹے سگنل ہوتے ہے اور باقی الله حافظ والی کہانی ہوتی ہے ہم کوہاٹ انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کے عوام کو اس تکلیف سے نجات دلوائے اپ کی عین نوازش ہوگی شکریہ منجانب اہلیان تور چھپر

26-01-2024 بروزے جمعہ 4 بجے فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ہوگا جس کا مہمان خصوصی سابقہ ایم این اے محترم حاجی باز گل صاحب ہونگے...
25/01/2024

26-01-2024 بروزے جمعہ 4 بجے فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ہوگا جس کا مہمان خصوصی سابقہ ایم این اے محترم حاجی باز گل صاحب ہونگے تمام حضرات سے گوزارش ہے کے کھیل کو کھیل کے نگاہ سے انجوائے کریں ہار جیت میچ کا حصہ ہے دونوں ٹیموں کو چاہیے کہ اخلاق کے دہرے میں کھیلے اور میچ کو انجوائے کریں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین یا رب العالمین

اج 21/11/2023 کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ھائی جمپ کے ذونل مقابلوں میں درہ ادم خیل قوم طور چھپر ھائی سکول کے سٹوڈنٹس محمد ک...
22/11/2023

اج 21/11/2023 کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ھائی جمپ کے ذونل مقابلوں میں درہ ادم خیل قوم طور چھپر ھائی سکول کے سٹوڈنٹس محمد کاشف نے 1st پوزیشن حا صل کی اور اس جیت کو سابقہ سنئیر استاد مرحوم اصغر خان کے نام کیا الله تعالیٰ مرحوم اصغر خان استاد کی قبر کو نور سے بر دے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین😭😭😭

قوم تور چھپر جنان خیل مرحوم اسلم خان کی زوجہ محمّد اسلم کی والدہ حسن خان کی بھابھی کا بقضاالہی کراچی بلدیہ ٹاؤن مہاجر کی...
03/11/2023

قوم تور چھپر جنان خیل مرحوم اسلم خان کی زوجہ محمّد اسلم کی والدہ حسن خان کی بھابھی کا بقضاالہی کراچی بلدیہ ٹاؤن مہاجر کیمپ آفریدی کالونی میں انتقال ہوا ہے جس کی تدفین کل بروز ہفتہ اپنے ابائی قبرستان قوم تور چھپر جنان خیل میں ہوگی اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین

Address

Village Qom Toor Chapper Baqal Khail
Kohat
26100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923422281337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐰𝐚𝐳 𝐝𝐞 𝐭𝐨𝐨𝐫𝐜𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐧𝐞𝐰𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐀𝐰𝐚𝐳 𝐝𝐞 𝐭𝐨𝐨𝐫𝐜𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐫 𝐧𝐞𝐰𝐬:

Share