Kohatmediacell

Kohatmediacell If not now then Never. Its not about the city But people living in it. All About Kohat

15/09/2024

Kohatians ღ Kohat Youth Kohat KOHAT CITY Kohat Khabroona Shazia Bangash Kohat Online Kohat News Kohat Cant Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

15/09/2024

کینت پبلک اسکول کے والدین فیسوں میں اضافے کی وجہ سے سخت پریشان اور سراپا احتجاج آرمی چیف سے نوٹس لینے کی اپیل کردی
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

قُلِ اللّـٰـهُـمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِى الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُۖ وَتُعِزُّ مَنْ...
05/03/2024

قُلِ اللّـٰـهُـمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِى الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُۖ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (26)
تو کہہ اے اللہ، بادشاہی کے مالک! جسے تو چاہتا ہے سلطنت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے سلطنت چھین لیتا ہے، جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے، سب خوبی تیرے ہاتھ میں ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔

میں اپنے رب ذوالجلال اپنی پارٹی قائدین دوست احباب اور تمام سپورٹرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے ہر مشکل وقت میں حوصلہ دیا میرا ہر ممکن ساتھ دیا آج مجھے ملنے والی کامیابی بےشک اسی سب کا نتیجہ ہے۔
میں انشاءاللہ وعدہ کرتی ہوں اپنے شہر کوہاٹ اپنی پارٹی اور عوام کی ہر پلیٹ فارم سے ہر ممکن حد تک خدمت کرکے جو اعتماد مجھ پہ کیا گیا کو قائم رکھنے کے لئیے۔۔


Kohatians ღ
Kohat Youth
Kohat

کوہاٹ مسعود خان خلیل کا 🚩کوہاٹ صرافہ بازار میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی امیدوار پی کے 92 مسعود خان خلیل نے اپنی پارٹی...
06/02/2024

کوہاٹ مسعود خان خلیل کا 🚩

کوہاٹ صرافہ بازار میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی امیدوار پی کے 92 مسعود خان خلیل نے اپنی پارٹی کے کارکنان کے ہمراہ دورہ کیا۔ جس میں کوہاٹ صرافہ یونین نے والہانہ استقبال کیا۔ مہم میں یونین کے صدر خالد دورانی ، وجاہت گلریز، فرید گل اور اس کے علاوہ دیگر برادری نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔

کوہاٹ مسعود خان خلیل کا 🚩کوہاٹ مین بازار میں عوامی نیشنل پارٹی سے صوبائی امیدوار پی کے 92 مسعود خان خلیل نے اپنی پارٹی ک...
05/02/2024

کوہاٹ مسعود خان خلیل کا 🚩

کوہاٹ مین بازار میں عوامی نیشنل پارٹی سے صوبائی امیدوار پی کے 92 مسعود خان خلیل نے اپنی پارٹی کے کارکنان کے ہمراہ دورہ کیا۔ جس میں کوہاٹ تاجر برادری نے والہانہ استقبال کیا۔ مہم میں باز محمد خٹک، فاروق خٹک، عدیل بیگ اور اس کے علاوہ دیگر دکانداروں نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔

لالٹین  لالٹین لالٹین 🚩کوہاٹ کے ڈی اے میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ۔ جلسے کی صدارت  اصغر شنواری نے کی۔ جس میں پی کے 92 ص...
05/02/2024

لالٹین لالٹین لالٹین 🚩
کوہاٹ کے ڈی اے میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ۔ جلسے کی صدارت اصغر شنواری نے کی۔ جس میں پی کے 92 صوبائی اسمبلی کے امیدوار مسعود خان خلیل نے شرکت کی۔ کے ڈی اے کی عوام نے عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ دینا کا وعدہ کیا اور کہا کہ اس بار 8 فروری کو عوامی نیشنل پارٹی کوہاٹ سے منتخب ہوگی۔
جلسہ میں ،عنایت قریشی، تحصیل جنرل سیکرٹری اخلاق شاہ، نعمان سلار، ایوب بنگش، یوسف خان اورکزئی، بہادر خان بنگش اور دیگر علاقہ معادین نے شرکت کی۔

لالٹین  لالٹین لالٹین 🚩کوہاٹ جنگل خیل میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ۔ جلسے کی صدارت  اصغر شنواری نے کی۔ جس میں پی کے 92 ص...
05/02/2024

لالٹین لالٹین لالٹین 🚩
کوہاٹ جنگل خیل میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ۔ جلسے کی صدارت اصغر شنواری نے کی۔ جس میں پی کے 92 صوبائی اسمبلی کے امیدوار مسعود خان خلیل اور این اے 35 قومی اسمبلی کے امیدوار نور اسلم آفریدی نے شرکت کی۔ جنگل خیل کی عوام نے عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ دینا کا وعدہ کیا اور کہا کہ اس بار 8 فروری کو عوامی نیشنل پارٹی کوہاٹ سے منتخب ہوگی۔
جلسہ میں ،عنایت قریشی، تحصیل جنرل سیکرٹری اخلاق شاہ، نعمان سلار، ایوب بنگش، یوسف خان اورکزئی، بہادر خان بنگش اور دیگر علاقہ معادین نے شرکت کی۔

05/02/2024

ورثے میں سیاست
غیرت کی روایت
درد آشنا ، نڈر
حق بات کی عادت

دیانت کا ہے دوست
خیانت سے عدوات

انصاف کی دلیل
مسعود خان خلیل

🚩

03/02/2024
کوہاٹ مسعود خان خلیل کا 🚩کوہاٹ نصرت خیل میں صوبائی امیدوار پی کے 92 مسعود خان خلیل نے دورہ کیا اور گھر گھر جا کے اپنا پی...
02/02/2024

کوہاٹ مسعود خان خلیل کا 🚩
کوہاٹ نصرت خیل میں صوبائی امیدوار پی کے 92 مسعود خان خلیل نے دورہ کیا اور گھر گھر جا کے اپنا پیغام پہنچایا
اس بار لالٹین 🚩

لالٹین راج کریگی 🚩کوہاٹ کچئی(مومن اباد) میں عوامی نیشنل پارٹی کا کامیاب جلسہ جلسے میں پی کے 92 صوبائی امیدوار مسعود خان ...
01/02/2024

لالٹین راج کریگی 🚩
کوہاٹ کچئی(مومن اباد) میں عوامی نیشنل پارٹی کا کامیاب جلسہ
جلسے میں پی کے 92 صوبائی امیدوار مسعود خان خلیل، این اے 35 قومی اسمبلی کے امیدوار نور اسلم آفریدی نے شرکت کی جس میں مومن آباد کے عوام نے عوامی نیشنل پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ دے دیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی دلائی۔

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohatmediacell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share