PAK QUMI TV

PAK QUMI TV ہرقسم بلاتعصب خبروں تجزیوں تبصروں موسمی حالات کھیلوں اور کاروباری حالات سے باخبر رہنے کیلئے پاک قومی ٹی وی کو سبسکرائب اور فالو کریں

02/09/2026

لوئر کوہستان
سرکاری امدادی سامان کا معاملہ: اصل مجرم کون؟
چکئی چیک پوسٹ پر کارروائی شفاف انکوائری کا مطالبہ

#تحقیقات #مستحقین #کوہستان #دوبیر #پٹن #رانولیا #بنکڈ

02/09/2026

لوئر کوہستان
گورنمنٹ پرائمری اسکول پیرانوکلے کا سانحہ
بچپن کی یادیں راکھ کا ڈھیر
اور ایک دردناک داستان

02/09/2026

کوہستان لوئر: بنکڈ پرئیمر لیگ سیزن 4، ایم جی ایم الیون کیڑئی کا فاتحانہ آغاز، پہلے میچ میں شاندار فتح اور ضلعی انتظامیہ کی شرکت

01/09/2026

دوبیر رانولیاء پختہ روڈ کا ٹینڈر آخر کار کل ہوگا: یہ کامیابی کس کی محنت کا نتیجہ ہے؟ حقیقت جاننے کے لیے ملک انعام احمد خان کے ساتھ خصوصی پروگرام دیکھیں۔

01/09/2026

کوہستان سے ڈائریکٹ 19 گریڈ میں بھرتی ہونے والے پہلے کوہستانی ۔
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
اپر کوہستان جلکوٹ کا چمکتا ستارہ مولانا ڈاکٹر محمد حیات خان کو پشاور یونیورسٹی اسلامیات ڈپارٹمنٹ میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر گریڈ 19 تعینات ہوگئے ، نوٹیفکیشن جاری

01/09/2026

کوہستان لوئر: جبہ میں سیلابی ریلے میں پھنسی بکریوں کی جان بچانے کیلئے نوجوانوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی، بہادری کی ویڈیو منظرِ عام پر
#جبہ #سیلاب #ریسکیو #بکریاں #انسانیت #خیبرپختونخوا

01/09/2026

ہفتہ وار پروگرام: گولہ اولو تھو کوہستان؟
مفتی محمد اسماعیل مل
موضوع: ذہنی غلامی
ڇیوں آں آخری حصہ ہن

31/08/2026

اپر کوہستان
کندیا میں اپر درجے کے سیلاب کرانگ سے گزررہی ہے

Address

Kohistan Tikai
300500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK QUMI TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAK QUMI TV:

Shortcuts

Share