24/12/2023
اس بار الیکشن نہیں حق وباطل کی پہچان ہے
تحصیل بٹیرہ کولٸ کے غیرتمند عوام نے قاٸد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن ؒ صاحب کے قافلہ میں شامل اور ہر دلوں کا ڈھڑکن سیاست کا سلطان کوہستان کا ترجمان مولانا محمد عصمت اللہ صاحب کے آمدہ الیکشن میں برملا اعلان اور محبت کا اظہار جیت کی نشان ہے ان شاء اللہ