Hadith Of The Day

Hadith Of The Day Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hadith Of The Day, Digital creator, Korangi Colony.

18/11/2023
17/11/2023

میں ( ایک مرتبہ ) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد کی چھت پر چڑھا ۔ تو آپ نے وضو کیا اور کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا تھا کہ آپ ﷺ فرما رہے تھے کہ میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے ۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔

16/08/2023

*ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ*

*اےاللہ ہمارےدلوں کو قرآن سے منور فرما..✨*
*(آمین)*
@

Please Choose Any 1 :--
14/08/2023

Please Choose Any 1 :--

14/08/2023

پاکستان کا گہرا سبز ہلالی پرچم عام جھنڈا نہیں ہے۔۔ اس پرچم کا ذکر تو سیدی رسول اللہ نے اپنی احادیث مبارکہ میں فرمایا ہے۔۔۔
یہ پاکستان مدینہ ثانی ہے۔۔۔ اس کا پرچم بزرگی والا ہے۔۔۔ خوش نصیب ہیں وہ مسلمان جو اس پرچم کو بلند رکھتے ہیں، چاہے حالات کتنے ہی خراب ہوں رات کتنی ہی تاریک ہو۔۔۔

اج کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم یوم ازادی پرچم کو سر بلند نہیں کریں گے۔۔۔۔
تم جانتے ہو مقبوضہ کشمیر میں اس پرچم کو سر بلند کرنے کی قیمت شہادت ہے۔۔۔ اور اللہ نے تم کو پاکستان میں عافیت دی ہے تو تم اس پرچم کی توہین کرتے ہو؟
حکومت سے اختلاف کرو مگر پاک سرزمین اور سبز ہلالی پرچم کو کیوں رسوا کرتے ہو؟ کیوں اپنے اپ کو بد نصیب کرتے ہو؟

اس سبز ہلالی پرچم کو بلند کرنے کی کوشش میں 50 لاکھ مسلمان شہید ہوئے۔۔۔ پاکستان بننے کے بعد لاکھوں نے قربانیاں دی صرف اس لیے کہ سبز ہلالی پرچم بلند رہے۔۔۔
اگر تم سیدی رسول اللہ کی امت میں سے ہو، اس پاک سرزمین کے باسی ہو، تو تم پر لازم ہے کہ اس پرچم کو سر بلند کرو۔۔۔۔ اس کی عزت اور توقیر کرو۔۔۔ اور اپنی جان سے بڑھ کر اس کی حفاظت کرو کہ کبھی یہ گرنے نہ پائے۔۔۔

10/08/2023

مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفاءدینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللّه ہے☝
❤️

02/08/2023

17 تحية لجلالة سيدنا عمر فاروق ، حاكم 2.2 مليون ميل مربع الذي يرتدي قميصًا مرقعًا.

Address

Korangi Colony

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadith Of The Day posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share