08/09/2025
12
ربیع الاول 1447
بمطابق 6 ستمبر 2025 بروز ہفتہ
کو مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم لانڈی کورنگی کے زیر اہتمام دو روزہ میلاد مصطفی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا دوسرا جلسہ بروز ہفتے 12 ربیع الاول کو منعقد ہوا جس کی صدارت مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے صدر حاجی محمد انور قادری صاحب اور انتظامات مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم لانڈھی کورنگی کے ناظم اعلی حاجی عبدالمقیم سحر نے انجام دیے جس عظیم الشان جلسے میں انجمن کے دیگر اراکین نے اپنا ناقابل فراموش کردار ادا کیا جس میں سر فہرست مرکزی انجمن کے نائب صدر عبدالحفیظ انصاری خجانتی عبدالعزیز میو
نائب ناظم ناصر عباسی نائب ناظم دوئم یونس نورانی خلیل نورانی رحیم بخش ساجد رسول محمد علی بدایونی لیگلیٹ کمیٹی کے سربراہ احمد قادری شمس اللہ آصف قادری عبدالمالک جماعتی
خصوصی خطاب حضرت علامہ سید شاہ مظہر اللہ قادری دامت برکاتمالیہ نے فرمایا
ولولا انگیز خطاب جناب انجینیئر سلیم حسین صاحب نے فرمایا
میدان اہلسنت کے خوبصورت مناظر