VHR75

VHR75 We show Reality of Life
video creator

Punjab CCD qatal police ki gunda gardi
09/08/2025

Punjab CCD qatal police ki gunda gardi

01/03/2025
ارشد ندیم ہو یا حافظ محمد ارشد تم ہمارا فخر ہو ، ضلع خانیوال اور ضلع وہاڑی کی پہچان ارشد ندیم اور حافظ محمد ارشد آپ نے پ...
12/08/2024

ارشد ندیم ہو یا حافظ محمد ارشد تم ہمارا فخر ہو ، ضلع خانیوال اور ضلع وہاڑی کی پہچان ارشد ندیم اور حافظ محمد ارشد آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا ارشد ندیم نے گولڈ میڈل حاصل کیا تو حافظ محمد ارشد نے گینینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 42 ریکارڈ حاصل کئے ، شاباش سلامت رہوں

اس لیے کہتے ہیں دنیا تو پڑھ لی سیکھ لی تھوڑا بہت دین بھی پڑھ لیں سیکھ لیں۔*اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی...
20/06/2024

اس لیے کہتے ہیں دنیا تو پڑھ لی سیکھ لی تھوڑا بہت دین بھی پڑھ لیں سیکھ لیں۔
*اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی اور وہ دودھ نومولود بچوں کو پلایا جائے گا یعنی کوئی نہیں جان پائے گا کس بچے نے کس ماں کا دودھ پیا یعنی رضاعی بہن بھائی کا کنسیپٹ جو اسلام نے دیا اسے ختم کرنا ہے۔*

*حقیقت میں ایسا ہوا تو پھر غور کیجئے*👇🏻
جب شہر میں 50 ہزار عورتوں کے دودھ بکنے لگیں گے اور 50 ہزار بچے وہ دودھ پی کر جوان ہونگے *اور ان میں سے کچھ آپس میں شادی کریں گے جبکہ وہ رضاعی بہن بھائی ہونگے*
پھر اس حرام شادی کا گناہ آپ کے سر جائے گا یا نہیں؟ کیونکہ آپ نے روکا نہیں🇵🇰🤲🙅

Address

Karachi Sindh
Korangi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VHR75 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share