Qaf News

Qaf News I am News Website Dewalper

04/12/2022

‏ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ہے مگر ایک مجبور لاچار عورت کی مدد کرنا مشکل ہے 🔥💯
Fact
Qaf News

04/12/2022

جدّہ میں کل بارش کے اِمکان کے باعث سکولوں میں چُھٹی دے دی گئی ہے, سعودی نیوز ⛈️

04/12/2022
03/12/2022

اصل صبر کا وقت تب آتا ہے جب لوگ آپ کے ساتھ برا کر رہے ہوں اور آپ خاموش رہ کر سب رب پر چھوڑ دیں ۔

03/12/2022

آپ صبح اٹھ کر سب سے پہلے کیا کرتے ہیں؟

03/12/2022

السلام علیکم

اپڈیٹ

ملک کے بیشتر علاقوں میں فی الحال اگلے ایک ہفتے تک بھی موسم خشک اور سرد رہے گا. 2 سے 4 دسمبر کے دوران صرف گلگت بلتستان اور بالکل انتہائی شمال مغربی خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری اور ہلکی بارش کی توقع ہے. ملک کے دیگر علاقوں میں فی الحال کوئی سلسلہ متوقع نہیں دسمبر کے پہلے ہفتے میں سردی کی شدت میں اضافہ ممکن ہے.
PWC

03/12/2022

ملک کے اکثر علاقوں میں سردی کا راج کل میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ❄️🥶

Address

Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaf News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share