Enn news

Enn news Social media

30/08/2022

‏گزشتہ ایک ماہ سے پاک فوج ملک کے بیشتر حصوں میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو اور ان کی مدد کر رہی ہے کسی ایک دن بھی پاک فوج نے یہ بیانیہ نہیں دیا کہ ہم فلاں فلاں سیاسی جماعت کے لوگوں کو ریسکیو نہیں کریں گے کیونکہ وہ ہمارے خلاف پروپیگینڈا کرتے ہیں
*گمنام*🇵🇰

*Muzaffargarh Flood Emergency*مظفرگڑھ ، فلڈ کی ایمرجنسی صورتحال پر ڈی پی او احمد نواز شاہ نے ضلع بھر کی پولیس فورس کو فو...
30/08/2022

*Muzaffargarh Flood Emergency*

مظفرگڑھ ، فلڈ کی ایمرجنسی صورتحال پر ڈی پی او احمد نواز شاہ نے ضلع بھر کی پولیس فورس کو فوری طور فلڈ ایریاز میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کردیں، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ ، ضلع بھر کے ایس ڈی پی او،ز ایس ایچ او،ز اور فیلڈ سٹاف تا حکم ثانی فلڈ ایریاز میں موجود رہیں گے، ڈی پی او

مظفرگڑھ، پولیس افسران و ملازمین سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں گے، ڈی پی او

مظفرگڑھ ، فلڈ متاثرین کے انخلا اور ٹرانسپورٹ سہولت بھی میسر کی جارہی ہے، ڈی پی او

مظفرگڑھ ، امدادی سامان کی ترسیل و تقسیم منظم انداز میں یقینی بنائی جائیگی، ڈی پی او

مظفرگڑھ، فلڈ متاثرین کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں ریسکیو 15 نمبر پر کال کریں، ڈی پی او احمد نواز شاہ(محمد سجاد ایی این این نیئوز تحصیل رپورٹر کوٹ ادو)

30/08/2022

۔۔۔۔الحمدللہ۔۔۔۔
دریائے سندھ تونسہ بیراج پر آنے والا بڑا سیلابی ریلا بڑا خوف وہراس پھیلانے کے بعد آ گے کی طرف رواں دواں۔
3گھنٹوں میں 13 ہزار کیوسک پانی کی کمی۔
تونسہ بیراج پر پانی 622095 کیوسک سے کم ہو کر609141 کیوسک ہو گیا.محمد سجاد ایی این این نیئوز تحصیل رپورٹر کوٹ ادو

30/08/2022

الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہیڈ تونسہ بیراج پانی کی سطح میں مسلسل کمی ہورہی ہے اب کوئی خطرہ والی بات نہیں ہے محمد سجاد ایی این این نیئوز تحصیل رپورٹر کوٹ ادو

30/08/2022

عمران خان کی ٹیلی تھون کے بہت اچھے رزلٹ آ رہے ہیں۔
کچھ دیر پہلے تک پچاس کروڑ جمع ہوئے، اب اپ ڈیٹ لیا تو پتہ چلا پچاسی کروڑ ہوچکے ہیں۔ امید ہے کہ رات بارہ بجے تک ایک ارب ہوجائیں گے۔
امریکہ اور یورپ میں مقیم پاکستانی دل کھول کر مدد اور عطیات دے رہے ہیں۔ باکسر عامر خان نے پچاس لاکھ کا کہا ہے اور یہ بھی کہ پچاس لاکھ وہ اگلے ہفتے دے گا۔
مجھے تو اچھا لگا۔
اسی لئے ہم بار بار یہ کہتے تھے کہ عمران خان متحرک ہوں،وہ فنڈ ریزنگ کریں گے تو کسی بھی دوسرے شخص کی نسبت کئی سو گنا زیادہ فنڈز جمع کر سکتے ہیں۔ اوورسیز پاکستانی ان کی اپیل پر دل کھول دیں گے۔ عمران خان کی فنڈزریزنگ اور چیریٹی کے حوالے سے کریڈیبلٹی غیر معمولی ہے۔
اچھی بات یہ ہے کہ ان فنڈز کے حوالے سے ثانیہ نشتر کی ذمہ داری لگائی ہے۔ یہ محترم خاتون احساس پروگرام کے حوالے سے تجربہ بھی رکھتی ہیں اور قابل تحسین کارکردگی کا ریکارڈ بھی۔
کیا ہی بہتر ہو کہ اگلے ہفتے خان پھر ٹیلی تھون کرے ، فنڈز جمع کرے اور انہں سیلاب زدگان پر خرچ کرے۔
عمران خان اپنے اراکین اسمبلی، پارٹی رہنمائوں کو بھی مزید عطیات دینے پر اکسائے۔ ان شااللہ کروڑوں روپے اس سے بھی جمع ہوسکتے ہیں۔

نوٹ : یہ ایک مثبت جذبے سے لکھی گئی پوسٹ ہے، براہ کرم اپنا سیاسی تعصب اور زہر اس میں انڈیلنے سے باز رہیں۔
عمران خان کی نفرت اور بغض میں لبریز لوگ اس پوسٹ کو چاہیں تو نظرانداز کر دیں۔
ہم تو صرف یہ چاہتے ہیں کہ سیلاب زدگان کی مدد ہو، حکومت کرے، اپوزیشن کرے یا کوئی اور۔ اہم نکتہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد ہے(محمد سجاد ایی این این نیئوز تحصیل رپورٹر کوٹ ادو)

29/08/2022

TSA BRG 16.00 hrs DT
29/08/2022 U/S G.445.00
U/S DIS= 603339
D/S G. 436.20
D/S DIS= 603339
MZG/C. CLOSED
DGK/C= CLOSED
TPL/C = CLOSED
KACHI/C=CLOSED
HIGH FLOOD STEADY POSITION. M.Sajjad E N N News tehsil Reportar kotadu.

27/08/2022

کوٹ ادو ہیڈتونسہ بیراج اپ ڈاؤن سپر بند مضبوط ہیں بیراج اور بندوں کو کوئی خطرہ نہیں نہ ہی بند توڑنے کا کوئی منصوبہ ہے بیٹ اور کچے کے نشیبی علاقے زیر آب آئیں گے
الرٹ جاری Irrigation dept

27/08/2022
*ترغیبی پوسٹ* !!شہر سنانواں کے علماء کرام کی کاوش !!الحمد للہ سنانواں کے علماء  تاجر ،دکاندار ،خطباء و ائمہ مساجد اورمدا...
27/08/2022

*ترغیبی پوسٹ* !!
شہر سنانواں کے علماء کرام کی کاوش !!
الحمد للہ سنانواں کے علماء تاجر ،دکاندار ،خطباء و ائمہ مساجد اورمدارس اور اسکول کالجز کے طلباء وطالبات کے دیے ہوئے تعاون سے
165 فیمیلیز کیلئے راشن پیک بمع نقدی
کیساتھ شدید متاثرہ علاقوں کی طرف پہلی کھیپ کی تقسیم کیلئے روانگی !!
فی پیک راشن میں آٹا ،گھی چینی برتن کپڑے اور بنیادی ضرورت کی اشیاء شامل ہیں
حضرات علماء کرام
مولانا عبد العزیز لک صاحب
مفتی سجاد احمد صاحب
مولانا ارشاد احمد گرمانی صاحب
مولنا عبدالحمید حقانی صاحب
مولانا اشرف حسام صاحب
راشن تقسیم کیلئے تحصیل تونسہ و مضافات کے متاثرہ علاقوں کی طرف روانہ !!

اللہ تعالیٰ اس آفت سے تمام انسانوں کو محفوظ فرمائے
آمین
اور عطیات دہندہ کو اللہ پاک جزائے خیر نصیب فرمائے
ربنا تقبل منا
#اشرف حسام

Today under the  supervision of Dr Shoaib Ur Rehman Gurmani, CEO HEALTH FAISALABAD,The Drug Squad  Faisalabad conducted ...
26/08/2022

Today under the supervision of Dr Shoaib Ur Rehman Gurmani, CEO HEALTH FAISALABAD,

The Drug Squad Faisalabad conducted a raid at Jhal Chowk Tehsil Jaranwala at a house where Spurious Ampicillin was being illegally manufactured and packed .Two persons were arrested redhanded namely Muhammad Ashfaq (Father) and Sohail Ashfaq (son).A huge quantity of starch powder, empty vials, Aluminium Caps and labels and machinery have been recovered.
Legall proceedings are in prrocess and FIR is being registered under Drug Act 1976.
REGARDS
CEO HEALTH FAISALABAD

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enn news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share