Faheem Khattak

Faheem Khattak اور پھر یوں ہوا کہ اُس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا �

اسے لگا کے کچے مکان میں عیش و آرام کہاں �
�۔

06/09/2023
19/07/2023

*نیا اسلامی سال 1445 ہجری ماہ محرم الحرام کی آمد مبارک ہو*

*دعا ہے اللہ رب العزت سے یہ سال ہمارے لئے خوشیاں راحتیں مسرتیں اور نیکیوں والا ثابت ہو*
*آمین ثم آمین یارب العالمین*

وہ سوچا کرتی تھی کہ ؛ کوئی اِتنی وفا دیکھائے گا کہ ؛ وہ اُس کے لئے ساری دُنیا چھوڑ دے گی لیکن پھر اُسے معلوم ہوا کہ؛ سب ...
18/07/2023

وہ سوچا کرتی تھی کہ ؛ کوئی اِتنی وفا دیکھائے گا کہ ؛ وہ اُس کے لئے ساری دُنیا چھوڑ دے گی لیکن پھر اُسے معلوم ہوا کہ؛ سب کُچھ اِنسانوں کے لئے نہیں اللّٰہ کے لئے چھوڑا جاتا ہے! ۔ " ❤️🌸

🖤🥀
Faheem Khan

‏جو شحض ـ اپنے نوجوان بیٹے سے ـ غافل ہے ـ وہ اپنے گھر میں ـ مستقبل کے ایک ممکنہ مجرم ـ کو پال رہا ہے ـ!فہیم خان
18/07/2023

‏جو شحض ـ اپنے نوجوان بیٹے سے ـ غافل ہے ـ وہ اپنے گھر میں ـ مستقبل کے ایک ممکنہ مجرم ـ کو پال رہا ہے ـ!

فہیم خان

Happy Father's day ❤️دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ھے ۔مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میںمیں نے دیکھا اک فرش...
18/06/2023

Happy Father's day ❤️
دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ھے ۔

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کے روپ میں۔

مسکراہٹ کا کوئی مول نہیں ہوتا
کچھ رشتوں کا کوئی تول نہیں ہوتا۔
لوگ تو مل جاتے ہیں ہر موڑ پر۔
ہر کوئی ماں باپ کی طرح نہیں ہوتا۔❤️

یا اللہ مجھےاس رمضان المبارک کہ صدقے پاک آرمی میں بھرتی کروا دے  آمین 👏
03/04/2023

یا اللہ مجھےاس رمضان المبارک کہ صدقے پاک آرمی میں بھرتی کروا دے آمین 👏

03/04/2023

,خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی🙂
دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیاہ

Address

Kot Addu
KHAN09

Telephone

+923207139634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share