Urdu World

Urdu World my name is muzammil umar
i am born 11 February 1985
i run a small business
Punjab in Pakistan

30/07/2025
25/12/2022

شکریہ عمران خان 🫡
دو دن پہلے گھر کے ایک فرد کا آپریشن کروانا تھا اور اسکے لیے میں نے انور میموریل ہسپتال کوٹلی کا انتخاب کیا۔ کیوں کے وہاں پاکستان صحت کارڈ کی سہولت موجود تھی ۔ مریض کو داخل کروانے کے لیے جب کائونٹر پر فائل بنوانے لگا تو انہوں نے ایک ہزار روپے مجھے یہ کہہ کر واپس کر دیے کے آپ نے جو ٹیسٹ کروایا تھا یہ اسکی رقم ہے۔
نیز سارے اخراجات صحت کارڈ سے کاٹے گئے۔

اسی وقت دل میں خیال آیا کہ اُن لوگوں کے لیے عمران خان کسی فرشتے سے کم تو نہیں جن کو دو وقت کا کھانا بھی نصیب نہیں پر آج ان کو ملک کے اچھے ہسپتالوں میں علاج میسر ہے۔عمران خان نے بلاتفریق یہ سہولت ملک کے ہر فرد تک رسائی ممکن کی۔
اللہ سے دعا ہے کہ عمران خان کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں- آمین

25/12/2022
15/12/2022

Why Did Imran Khan Borrow 1000 Rupee From His Gurad? | Capital TV ...

15/12/2022

صبح بخیر

Address

Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share