DIN News KotAddu

DIN News KotAddu DIN NEWS KotAddu updates

09/09/2023

آپ کے علاقے میں چینی کتنے روپے فی کلو مل رہی ہے؟
ہمیں کمنٹس میں بتائیں

08/09/2023

بجلی بل نادہندگان ، بجلی چوروں کے خلاف مساجد میں اعلانات کروائے جائیں گے: پنجاب حکومت

08/09/2023

کوٹ ادو میں غربت سے تنگ آکر 44سالہ غریب مزدور نے خود کشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

07/09/2023

‏آئی ایم ایف( IMF ) کا گیس کی قیمتوں میں 40 سے 50 فیصد اضافے کا حکم

06/09/2023

پیف سکولز 3 ماہ کی تنخواہوں سے محروم،، مالکان اور اساتذہ مہنگائ کے طوفان میں مزید اذیت سے دو چار،، پیف ٹیچرز کی تنخواہیں پہلے ہی نہایت کم ہیں اور بروقت تنخواہ کا نہ ملنا معاشی قتل ہے۔

05/09/2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 روپے تک اضافے کا امکان ذرائع

05/09/2023

کوٹ ادو نور شاہ طلائی کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

05/09/2023

کوٹ ادو پل کلاسرہ کار سواروں نے خنجر ماری نعش سڑک کنارے پھینک دی جبکہ دوسری نعش پٹھان ہوٹل کے نزدیک پھینک دی مرنے والوں کا تعلق اوچ شریف سے بتایا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ذرائع

30/08/2023

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری
پٹرول 10 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان

29/08/2023

کوٹ ادو میں تین نامعلوم افراد نے شوہر اور دوبیٹیوں کے سامنے گن پواٸنٹ پر خاتون کو مبینہ اغوا کر لیا۔شوہر کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج

29/08/2023

ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم جاری۔۔۔۔

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIN News KotAddu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DIN News KotAddu:

Share