01/09/2026
*بنیادی سہولیات سے محروم چوک سرور شہید—عوامی نمائندگی پر اٹھتے سوالات* !
*ترقی کے دعوے اپنی جگہ، مگر عوام آج بھی بنیادی مسائل کے حل کی منتظر*
*روزنامہ اوصاف میں چوک سرور شہید کے سلگتے عوامی مسائل کی نشاندہی*
*عوام کی آواز، مسائل کی ترجمانی اور اقتدار کے ایوانوں تک حقائق پہنچانے کی ایک سنجیدہ صحافتی کاوش*
✍️ *فخر مشتاق گورائیہ کے قلم* سے
*پڑھیے روزنامہ اوصاف میں*