Kot adu news

Kot adu news Asslamo alikum app ko yhah har qisam ki malomat fraham ho gi app pakistan achy chanall pr ayo ho

Hallo dear
15/12/2022

Hallo dear

28/10/2022
27/10/2022

Arshad shreef last

26/10/2022

Hmara hero arshad shreef

: الیکشن کمیشن پاکستان کی طرف سے  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ آج سنایا جائےگا۔الیکش...
21/10/2022

: الیکشن کمیشن پاکستان کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ آج سنایا جائےگا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے فول پروف سکیورٹی طلب کرنے کے بعد کمیشن کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پی ٹی آئی کارکنوں کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر آنسو گیس کے شیل پہنچادیے گئے ہیں۔

اسلام آباد انتظامیہ نے ایس ایس پی کی نگرانی میں سکیورٹی تعینات کی جس میں ایک ایس ایس پی ، 5 ایس پیز ، 6 ڈی ایس پی سمیت ساڑھے 11 سو اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جب کہ پولیس کے ساتھ ایف سی اور رینجرز کے اہلکار بھی تعینات ہیں۔

الیکشن کمیشن میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے اور ریڈ زون میں بھی داخلہ محدود کردیا گیا ہے۔

پولیس کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو الیکشن کمیشن تک پہنچنے نہیں دیا جائے گا۔
یاد رہےکہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ 19 ستمبرکو محفوظ کیا تھا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اگست میں اراکین قومی اسمبلی کی درخواست پر عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجا تھا جس میں ان کی نااہلی کی درخواست کی گی تھی۔

ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نے اپنے اثاثوں میں توشہ خانہ سے لیےگئے تحائف اور ان تحائف کی فروخت سے حاصل کی گئی رقم کی تفصیل نہیں بتائی۔

عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا تھا کہ میرے خلاف توشہ خانہ ریفرنس بلا جواز اور بے بنیاد ہے، ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے اور سیاسی مقاصد کے لیے کیس بنایا گیا ہے، توشہ خانہ ریفرنس اختیارات کا ناجائز استعمال اور آئینی اختیارات کی توہین ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجنا ہی غیر قانونی ہے، ریفرنس الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں ہے اور نہ وہاں قابل سماعت ہے، توشہ خانہ تحائف کو اثاثوں میں کبھی نہیں چھپایا، تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔

Pti lead
16/10/2022

Pti lead

16/10/2022
کیپٹن ریٹائرڈ  سمیع اللہ فاروق ضلع کوٹ ادو کے پہلے ڈپٹی کمشنر تعنیات  news
16/10/2022

کیپٹن ریٹائرڈ
سمیع اللہ فاروق
ضلع کوٹ ادو کے پہلے
ڈپٹی کمشنر تعنیات
news

امریکہ کے صدر جوبائڈن کا غیر ذمدرانی بیان Cheaif sb news Tmeez sy batt kroo M Shakir khosa  Pti leader fwad ch saysJobid...
15/10/2022

امریکہ کے صدر جوبائڈن کا غیر ذمدرانی بیان
Cheaif sb news
Tmeez sy batt kroo
M Shakir khosa
Pti leader fwad ch says
Jobiden biyan waps ly hmari leadership kmzoor haawam nhi
news
khosa

Address

Ada Bhar
Kot Addu
00146

Telephone

+923411880146

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot adu news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kot adu news:

Share