SADA DEHAT 5

SADA DEHAT 5 I am Muhammad Rashid Niaz working as a video creator
(1)

17/08/2026

ہیڈ کالو آخری بچے کی لاش مل گئی اللہ پاک تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

چائے اور وہ بھی قدرتی ماحول میں  آئیے آج ہم آپ کو لیے چلتے ہیں  کوٹ ادو کے خوبصورت  گاؤں نورشاہ طلائی  میں ۔اگر آپ  چائے...
17/08/2026

چائے اور وہ بھی قدرتی ماحول میں
آئیے آج ہم آپ کو لیے چلتے ہیں کوٹ ادو کے خوبصورت گاؤں نورشاہ طلائی میں ۔اگر آپ چائے کے شوقین ہیں اور قدرتی ماحول میں چائے انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو آئیے آئ کے ٹی سٹال آرا پل نورشاہ طلائی ۔ یہاں شہزاد چانڈیہ نے آئ کے ٹی سٹال کے نام سے ٹی پوائنٹ بنا رکھا ہے یہاں کی سپیشل چائے بہت ہی زبردست ہوتی ہے اور یہاں نہر کا کنارا اور قدرتی درخت اور خنکی ہوائیں چائے کے مزے کو دوبالا کر دیتے ہیں ۔ جو جو چائے کا شوقین ہو کمنٹ لازمی کریں ۔


ایسا گاؤں کا خوبصورت ماحول کون کون پسند کرتاہے ۔
17/08/2026

ایسا گاؤں کا خوبصورت ماحول کون کون پسند کرتاہے ۔

17/08/2026

جنوبی پنجاب میں جہاز والی گیم اور دوسری جوا گیمز نے نوجوانوں کا بیڑا غرق کر دیا اب سب نوجوان قرضوں میں ڈوب چکے ہیں ۔ کس کس نے شارٹ کٹ امیر ہونا چاہا۔
کمنٹ پلیز

گاؤں ❤️❤️❤️❤️
17/08/2026

گاؤں ❤️❤️❤️❤️

17/08/2026

بریکنگ نیوز۔ سانحہ مظفرگڑھ کینال باقی بچ جانے والی تین ڈیڈ باڈیز میں سے 2 مل گئیں دعا کریں اور بھی مل جائے ۔ اللّٰہ بخشش فرمائے آمین 😭😭😭

گڈ نیوز ماشاءاللہ
16/08/2026

گڈ نیوز ماشاءاللہ

یہ پرچم کونسے  چوک میں لگا ہے اور کس نے لگایا ہے ۔ کتنا خوبصورت ہے ❤️❤️❤️❤️
16/08/2026

یہ پرچم کونسے چوک میں لگا ہے اور کس نے لگایا ہے ۔ کتنا خوبصورت ہے ❤️❤️❤️❤️

پاکستانی میڈیا کے لیے سب سے بڑی بریکنگ نیوز
16/08/2026

پاکستانی میڈیا کے لیے سب سے بڑی بریکنگ نیوز

Address

Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADA DEHAT 5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SADA DEHAT 5:

Shortcuts

Share