Kot Addu District Updates

Kot Addu District Updates Keep an eye on the latest news from Kot Addu for real-time updates on developmental projects, government initiatives, and community engagements.

اطلاع عام
18/09/2025

اطلاع عام

تونسہ موڑ پر افسوسناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحقتونسہ موڑ کے قریب تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے ...
17/09/2025

تونسہ موڑ پر افسوسناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تونسہ موڑ کے قریب تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت بشیر احمد ولد غلام حسین، ساکن چک نمبر 519 ٹی ڈی اے، کوٹ ادو کے طور پر ہوئی ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور میت کو ضروری کارروائی کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا۔ پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

15/09/2025

ٹی پی لنک روڈ نورشاہ افسوسناک حادثہ لک والا ٹرک کلٹی ہوگیا متعدد افراد لک کی زد میں آگئے گرم لک سے متعدد افراد جھلس گئے منہ سے لک اترنے کا نام نہیں لے رہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی

10/09/2025

ملتان سے مظفرگڑھ راستہ ٹریفک کے لیے مکمل کھول دیا گیا ہے

09/09/2025

دائرہ دن پناہ میں روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس سے دو بندے شدید زخمی ہوئے ہیں ایک کی ٹانگ بھی ٹوٹ گئی ہے ہیں

08/09/2025

عزیز ھوٹل چوک
ملتان : سڑک جہاں پر ابھی آسمانی بجلی گری ھے روڈ سارا پھٹ گیا ھے

08/09/2025

قرب قیامت کی نشانیاں
کوٹ ادو کے اندوہناک واقعے میں دو شادی شدہ سگی بہنوں ثمینہ اور سمیرا اور انکی پانچ ماہ کی بچی عروج فاطمہ کے ہمراہ تونسہ بیراج پل سے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا دی بہت افسوس ہوا ویڈیو سی سی ٹی وی
روپورٹر شائستہ خان پٹھان

خبردار ہوشیار یہ بندہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو سے موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اب سکیورٹی والوں کے گھ...
02/09/2025

خبردار ہوشیار یہ بندہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو سے موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اب سکیورٹی والوں کے گھیرے میں ہے ایم ایس صاحب سے گزارش ہے فل فور ایکشن لیا جائے

02/09/2025

مظفرگڑھ. *پٹرولنگ پولیس ہیڈ محمد والا نے ملتان جانے والی ٹریفک کو روک دیا*

02/09/2025

محترم
السلام علیکم
مورخہ۔25ـ09ـ02. بوقت.Am.1

بحکم جناب ڈی پی او صاحب مظفرگڑھ ھیڈ محمد والا پل کو بند کر کے ملتان جانے والی تمام ٹریفک کو مظفرگڑھ پل چناب کی طرف روانہ کیا جا رہا ہے۔
اشرف اقبال سب انسپکٹر انچارج پٹرولنگ پوسٹ ھیڈ محمد والا ضلع مظفرگڑھ

01/09/2025

10 بجکر 30 منٹ یکم ستمبر
دریائے چناب مظفرگڑھ شیر شاہ پل پانی کے بہاو میں اضافہ

01/09/2025

صبح 9 بجکر 27 منٹ یکم ستمبر
دریائے چناب مظفرگڑھ شیر شاہ پل کا بہاو

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Addu District Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share