03/10/2025
📢 اہم اطلاع برائے دوست و احباب
السلام علیکم،
میری دکان سے ایک شخص کیمرہ رینٹ پر لے گیا تھا اور واپس نہیں کیا۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ شخص ملتان میں اس کیمرہ کو بیچنے کی کوشش کر رہا تھا۔
📷 کیمرہ کی تفصیل:
Canon 6D Mark II 24-105mm لینز کے ساتھ
دو بیٹریاں + ایک چارجر
اس شخص کی تصویر اور اس کا فون نمبر میرے پاس موجود ہیں۔
یہ بندہ جعلی شناختی کارڈ استعمال کر کے فراڈ کرتا ہے۔
گزارش ہے کہ اگر کوئی دوست اس بندے کو جانتا ہو یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم مجھے پرسنل میسج کرے۔
اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے۔
03426009943/03356446451
Imran photo studio kot addu