District Press Club Kot Addu

District Press Club Kot Addu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Press Club Kot Addu, Media/News Company, Kot Addu.

28/08/2023

*توجہ طلب گفتگو*

جب ایک انسان یہ الفاظ کہے کہ میری خواہش ہے کہ اللہ پاک کی رضا اور خوشنودی کیلئے مَیں آپ کی خدمت کرنے آیا ہوں، مطلب یہ کہ وہ آپ کی خدمت بغیر معاوضہ کرنا چاہتا ہے. آپ سے کسی قسم کی کوئی دیہاڑی طے نہیں ہوئی. وہ اعزازی طور پر کام کرنا چاہتا ہے.... تو ایک بات کی اب تک سمجھ نہیں آ رہی، کہ یہ جو سیاسی نمائندے ہیں. انکی تنخواہیں کس بنیاد / رینک اور سکیل پر بنائی گئی ہیں. اور ساتھ میں دیگر مراعات بجلی فری، ٹیلیفون فری، پٹرول فری، گاڑیاں فری، ہوائی سفر فری، حج / عمرہ فری، میڈیکل فری، پارلیمنٹ کے اندر کینٹین کھانا فری، گارڈ فری، رہائش فری، پروٹوکول اخراجات اور تو اور گھریلو ملازم / ملازمہ بھی فری میں ہیں. جبکہ یہ الیکشن کے موقع پر عوام سے وعدے کرتے ہیں کہ ہم آپ کے نوکر /خدمت گار ہیں، پھر یہ معاوضے اورسہولیات کیوں ہیں...؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ان لوگوں کی وجہ ملک تباہی دہانے پہنچا ہے، ان کی عیاشیاں / شاہ خرچیاں نے عوام کو آج خودکشیوں پر مجبور کر دیا ہے. عوام کو ان کا محاسبہ کرنا چاہیے، الیکشن میں اپنے میں سے عام / غریب پرور کا انتخاب کریں. اور حکومت وقت (نگران) فوری ان پارلیمنٹ کے نمائندوں کی تنخواہیں/ دیگر سہولیات کوئی ختم کرے، اگر بلامعاوضہ عوام کی خدمت کرنی ہے تو یہ اشرافیہ الیکشن میں حصہ لیں گے ورنہ جائیں، جہاں یہ جانا چاہیں.....!!
امید ہے آپ میری اس پوسٹ سے متفق ہوں گے، تو پھر اسے آگے شیئر لازمی کر دیں. شکریہ

13/08/2023
20/05/2023

Address

Kot Addu
NIL

Telephone

+923423118786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Press Club Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share