پیارا البلوشی

پیارا  البلوشی love is life ��

آج ایک سیلاب زدہ سے ایک دوست نے  ویڈیو کال پر بات کرائی۔وہ رو پڑا یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں کھانے کو کچھ نہ دیں۔ہمارے بچوں کو...
03/12/2022

آج ایک سیلاب زدہ سے ایک دوست نے ویڈیو کال پر بات کرائی۔وہ رو پڑا یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں کھانے کو کچھ نہ دیں۔ہمارے بچوں کو سردی سے بچالیں۔ہمت کیجئے ،اپنے بچوں کا صدقہ دیجئے۔

سیلاب زدگان کے لئے جتنا ہوسکے تعاون کیجئے

Easypaisa
Jazz Cash
03414979915

25/09/2022

ایک دوست نے کچھ پیسے بھیجے تھے الحمدللہ بھائی تک پہنچا دیئے ہیں

تحصیل تونسہ شریف کا نواحی علاقہ بستی فیض آباد کا رہائشی محمد عارف جو کے ایک بازو سے معذور ہے ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں انکا کمانے والا کوئی نہیں
انکا گھر سیلاب سے مکمل تباہ ہوگیا
درد دل رکھنے والے مخیر حضرات اور حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں اس بیچارے کو گھر بنا کے دیا جائے

اگر کوئی اس غریب کی مدد کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کریں
03414979915

05/09/2022

تحصیل تونسہ شریف کا نواحی علاقہ بستی پرانا سنجر میں محمد مجید جو کہ کینسر کا مریض ہے
محمد مجید کے دس بچے ہیں کوئی کمانے والا نہیں ہے
منہگائی عروج پر ہے ان کا گزر بسر بہت مشکل ہے ان کا علاقہ سیلاب کی زد میں آگیا تھا جس کی وجہ اب تو اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور علاج کیلئے پیسہ بلکل نہیں ہے اور نہ ان کے پاس کھانے کیلئے کوئی گھر میں راشن موجود ہے
درد دل رکھنے والے مخیر حضرات اور حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں اس بیچارے کی کوئی مدد کی جائے
ان کا علاج کروایا جائے اور کھانے کیلئے کوئی راشن کا بندوست کیا جائے
اگر کوئی اس غریب کی مدد کرنا چاہتا ہے تو easypaisa account number
03414979915

Address

2
Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیارا البلوشی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیارا البلوشی:

Share

Category