Loser Gaming786

Loser Gaming786 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Loser Gaming786, sinawan, Kot Addu.

فیروز والہ: ٹرانسفارمر چوری کرنے کی کوشش میں چور کرنٹ لگنے سے ہلاک، 3 ساتھی چور لاش کھمبے پر لٹکتی چھوڑ کر موقعہ سے رفو ...
09/11/2025

فیروز والہ: ٹرانسفارمر چوری کرنے کی کوشش میں چور کرنٹ لگنے سے ہلاک، 3 ساتھی چور لاش کھمبے پر لٹکتی چھوڑ کر موقعہ سے رفو چکر ہو گئے

09/11/2025
08/11/2025
08/11/2025

ہم کیا منہ دکھائیں گے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں

کراچی میں شیرشاہ پل پر ٹریلر دیوار سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں حفاظتی دیوار ٹوٹ گئی۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ...
08/11/2025

کراچی میں شیرشاہ پل پر ٹریلر دیوار سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں حفاظتی دیوار ٹوٹ گئی۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ٹریلر پل پر نیچے کی طرف لٹک گیا ہے، جبکہ نیچے والی سڑک پر ٹریفک رواں دواں ہے۔

07/11/2025

نوشہرو فیروز کے قریب گاؤں رازق ڈنو سولنگی میں ایک بیوہ عورت کی واحد روزی روٹی، اُس کی بھینس، چور چرا کر لے گئے۔

پانچ دن گزر گئے، مگر نہ چور پکڑے گئے نہ بھینس ملی۔
بیوہ عورت اپنے مرحوم شوہر کی قبر پر روتی رہی۔

مقامی لوگوں نے حکام اور صاحبِ حیثیت افراد سے اپیل کی ہے کہ اس غریب خاتون کی مدد کی جائے، تاکہ چور گرفتار ہوں اور اس کا نقصان پورا ہو سکے۔

07/11/2025
07/11/2025

بارشوں اور برفباری کا اگلا طاقتور سلسلہ نومبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے

سنانواں کی سرزمین پر جاپانی لڑکی کا محبت بھرا سفرسنانواں کے نواحی علاقے نالہ سردار کے رہائشی نوجوان شعیب گشکوری کی محبت ...
06/11/2025

سنانواں کی سرزمین پر جاپانی لڑکی کا محبت بھرا سفر
سنانواں کے نواحی علاقے نالہ سردار کے رہائشی نوجوان شعیب گشکوری کی محبت میں جاپانی لڑکی انشی موتو آکی پاکستان پہنچ گئی۔
محبت کے حسین رشتے نے سرحدوں کی پرواہ کیا بغیر محبوب کو پالیاجاپانی لڑکی کا اسلامی نام دعا فاطمہ رکھا گیا، نکاح کی تمام قانونی کارروائ ایڈوکیٹ کاشف ممتاز گشکوری کر رہے ہیں، جبکہ فارن آفس سے متعلق امور زیرِ عمل ہیں۔

Address

Sinawan
Kot Addu
34100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loser Gaming786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Loser Gaming786:

Share