Urdu Poetry

Urdu Poetry Love poetry 💓
sad poetry 😔.

03/07/2025
ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کرلڑکی سے کہا کہ جانِ من اپنی تصویر تو بھ...
03/07/2025

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کرلڑکی سے کہا کہ جانِ من اپنی تصویر تو بھیجو میں تمھیں دیکھنا چاہتا ہوں! لڑکی نے جواب دیا جانو میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں جس کی تصویر آپ کو پسند آئے؟

لڑکے نے وہی کیا جس کے لیے لڑکے مشہور ہیں،
کہنے لگا جانِ من میں ظاہری خوبصورتی کو نہیں مانتا۔اصلی حسن تو تمھارے اندر کا حسن ہے۔سب سے بیش قمیت چیز تمھاری روح کی پاکیزگی ہے۔ مجھے تصویر بھیجو مجھے تمھاری چہرے سے نہیں تمھارے اندونی احساسات سے پیار ہے وغیرہ وغیرہ۔

لڑکی ماشااللہ سے لاھور کی گنگا رام ہسپتال کے ایکسرے لیب میں کام کرتی تھی یہ اس لڑکی کی بھیجی ہوئی اندرونی تصاویر ہیں۔

ہمیں سی پی آر کا عمل کرنا آنا چاہیے۔۔۔!اگر آس پاس موجود لوگوں میں سے کسی نے بھی بروقت CPR (سی پی آر) کی کوشش کی ہوتی۔۔۔ ...
03/07/2025

ہمیں سی پی آر کا عمل کرنا آنا چاہیے۔۔۔!

اگر آس پاس موجود لوگوں میں سے کسی نے بھی بروقت CPR (سی پی آر) کی کوشش کی ہوتی۔۔۔ تو شاید وہ ٹیچر بچ جاتے۔

وہ صرف بیٹھے، دیکھتے رہے اور دل بند ہوگیا۔

یہ Cardiac Arrest کیا ہوتا ہے؟
یہ دل کی وہ حالت ہوتی ہے جب دل اچانک دھڑکنا بند کر دیتا ہے۔
انسان بظاہر مردہ لگتا ہے لیکن اگر فوری CPR شروع کر دی جائے تو وہ واپس آ سکتا ہے!

CPR (Cardiopulmonary Resuscitation) کیا ہے؟

یہ ایک ہنگامی طبی عمل ہے جو ایسے شخص پر کیا جاتا ہے:

* جس کا دل دھڑکنا بند ہو جائے۔
* جو بے ہوش ہو۔
* جس کی سانسیں رک چکی ہوں۔

کیسے کیا جاتا ہے؟

1. شخص کو لٹائیں۔
2. پہلے 30 بار سینے پر زور سے دباتے جائیں (Chest Compressions)
3. پھر 2 بار منہ سے سانس دیں (Rescue Breaths)
یہ عمل بار بار دہراتے رہیں جب تک طبی مدد نہ پہنچے۔

یاد رکھیں
سی پی آر کرنے والا شخص ڈاکٹر نہیں ہوتا، لیکن فوری ردعمل ایک عام انسان کو بھی ہیرو بنا دیتا ہے۔
سی پی آر کسی کی آخری سانس کو نئی زندگی میں بدل سکتا ہے۔

اپیل۔۔۔
خدارا!
یہ CPR سیکھیں – کسی ماہر سے خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں۔
یہ صرف 5 منٹ کا علم ہے، لیکن کسی کا پورا جہاں بچا سکتا ہے۔💯💯💯💯💯💯💯💯
صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لازمی شیئر کیجئے

16/06/2025
فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سےآؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سےزخم بھی لگاتے ہو، پھول بھی کھِلاتے ہوکتنے کام لیتے ہو، ...
23/05/2025

فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے
آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے

زخم بھی لگاتے ہو، پھول بھی کھِلاتے ہو
کتنے کام لیتے ہو، ایک مسکرانے سے

ایک ظلم کرتا ہے، ایک ظلم سہتا ہے
آپ کا تعلق ہے کون سے گھرانے سے ؟

14/03/2025

02/02/2025




17/01/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

"‏کچھ لوگوں کی کشش کا راز ۔۔۔وہ زبان کی بجائے ، روح سے گفتگو کرتے ہیں۔ "
16/12/2024

"‏کچھ لوگوں کی کشش کا راز ۔۔۔
وہ زبان کی بجائے ، روح سے گفتگو کرتے ہیں۔ "

07/12/2024

.ore





Address

Kot Addu

Telephone

+923016984768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Poetry:

Share