
17/04/2025
کوٹ ادو جنکشن پر آج سے رونق بحال ہو جایئگی، انشاءلله
الحمداللہ موسیٰ پاک ٹرین کا باقاعدہ آغاز آج ڈیرہ غازی خان سٹیشن سے ہو گیا ہے
پاکستان ریلوے کا ڈیرہ غازی خان تا ملتان 16 اپریل سے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ
شٹل ٹرین 227Dn ملتان سے صبح 5 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوکر شیر شاہ، مظفرگڑھ، کوٹ ادو سے ہوتی ہوئی صبح 9 بجکر 30 منٹ پر ڈیرہ غازی خان پہنچے گی
جبکہ 228Dn ڈیرہ غازی خان سے دن 11 بجے روانہ ہو کر اسی روٹ سے ہوتی ہوئی دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر ملتان کینٹ ریلوے اسٹیشن پہنچا کرے گی
ٹرین 4 اکانومی کلاس کوچز اور ایک بریک وین پر مشتمل ہوگی