Press Club Kot Addu

Press Club Kot Addu Press Club Kot Addu Official
46 years of journalistic service. (Since 1977)
Our aims and objectives.

👈پریس کلب کوٹ ادو آفیشل
👈45 سال کی صحافتی خدمات (1977)
👈ادارے کو چلانے کے لیے باقاعدہ آئین کا قیام
👈اگر آپ کوٹ ادو سے کسی بھی سیٹلائٹ ٹی وی چینل یا قومی اخبار سے وابستہ ہیں تو آپ بھی پریس کلب کوٹ ادو کے قوائد و ضوابط مکمل کر کے رکن بن سکتے ہیں
👈اغراض و مقاصد
👈زرد صحافت کامکمل خاتمہ
👈کوٹ ادو شہر کے مسائل کو اعلیٰ حکام تک پہنچانا
👈مقامی صحافیوں کی رہنمائی کرنا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا
👈تمام مم

بران پریس کلب کو پابند کرنا کہ وہ کسی شخص یا ادارے کے خلاف ذاتی عناد پر مبنی خبریں نہیں بنائیں گے
👈شہر کی تعمیرو ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرنا
👈اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ تمام ممبران پریس کلب اور عوام محفوظ محسوس کرے
👈کسی بھی قسم کی بد تمیزی کی اجازت نہیں ہو گی اور رنگ نسل، مذہب، ثقافت، جنسی رجحان، جنس یا شناخت جیسی چیزوں کو بارے میں یا توہین آمیز تبصرے برداشت نہیں کیے جائیں گے
👈خلاف ورزی پر مذکورہ ممبر کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے گی اور ممبر شپ بھی منسوخ کی جا سکتی ہے

تمام دوست احباب کو آج رات اس پروگرام میں شرکت کے لئے دعوت دی جاتی ہے۔
03/05/2025

تمام دوست احباب کو آج رات اس پروگرام میں شرکت کے لئے دعوت دی جاتی ہے۔

28/03/2025

کوٹ ادو و مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقات
مرکزی الظاہر عیدگاہ ۔۔ 8/30 بجے ۔۔۔ مولانا عبیدالرحمان قاسمی
اسٹیڈیم نورشاہ روڈ ۔۔8/00 بجے مولانا محمد اشفاق قاسمی
دارالمبلغین وارڈ نمبر 1 ۔۔۔۔ 8/45 بجے مولانا محمد عمر قریشی
جامعہ رحیمیہ کیپکو روڈ ۔۔ 8/00 بجے مفتی محمد رفیق
مدرسہ کاشف العلوم نورشاہ روڈ ۔۔ 7/30 بجے مولانا محمد عمیر
تبلیغی مرکز نورشاہ روڈ ،۔ 7/00 بجے مولانا ناصر احمد انصاری
پل مگسن ۔۔۔۔ 8/00 بجے مفتی محمد صادق رند
جامعہ ابو ہریرہ اڈا گرمانی 8/00 بجے مفتی زین العابدین
جامعہ فاروقیہ چکردری ، ۔ 8/15 بجے مولانا محمد طیب فاروقی
جامع مسجد صدیقیہ سندھی بستی ۔۔ 8 بجے مفتی محمد عارف سعید
جامعہ خالد بن ولید سلطان کالونی ۔۔ 7/00 بجے مولانا عبد المجید توحیدی
جامع مسجد قباء بورنگ اڈا ۔۔ 8/00 بجے مولانا محمد احمد توحیدی
جامع مسجد فاطمتہ الزہرا سلطان کالونی ۔۔۔7/00 بجے مولانا ابو مصعب حیدری
مدرسہ خلفاء راشدین شاھجمال روڈ ،، 8/00 بجے مولانا غلام محمد
مدرسہ سیدنا علی المرتضیٰ رکھ پتل ۔۔۔۔ 9 بجے مولانا عبدالغفور قاسمی
جامع مسجد نعمانیہ شاھجمال روڈ ۔۔ 7/30 مولانا عبد الکریم گاڈی
جامع مسجد اسماعیل گانمن شاہ ۔۔7/30 بجے مولانا محمد امیر معاویہ
جامع مسجد آمنہ فیض خیابان فیض ۔۔۔۔ 7/30 بجے مفتی عنایت اللہ
جامع مسجد علی المرتضیٰ وارڈ نمبر آٹھ۔۔۔۔ 7/45 بجے مفتی دوست محمد
جامع مسجد فاروق اعظم پرانی غلہ منڈی 8/15 بجے مولانا عبدالعزیز
جامع مسجد تاجدارِ مدینہ وارڈ نمبر نو ۔۔۔۔ 8/30 بجے مولانا محمد انصر بخاری
مکی مسجد کوٹ ادو ۔۔۔ 7/00 بجے مولانا عبد المجید اشرف
طارق چوک ۔۔۔ 8/00 بجے مولانا غلام شبیر
جامع مسجد غفوریہ اڈے والی ،، 8/15 بجے مفتی طلحہٰ سعید
عیدگاہ الحمزہ ۔۔ 8/15 بجے
جامع مسجد المظاہر حمزہ 5 مرلہ سکیم ۔۔۔ 7/45 بجے مولانا محمد طیب گورمانی
جامع مسجد چشتیہ بالمقابل ڈی سی آفس ۔۔8/00 بجے مولانا غلام حسین
ھائی سکول نمبر ایک شاھجمال روڈ ۔۔۔8/00 بجے مولانا محمد موسے کلیم
جامع مسجد رحمتہ اللعالمین وارڈ 14......... 7/30 بجے مولانا محمد اسامہ رشید
معھدالشریعۃ والصناعۃ کوٹ ادو ۔۔ 07:30 بجے الشیخ عبد الصبور
جامع مسجد کینال ویو ۔۔۔ 7/30 بجے مفتی سجاد تونسوی
تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال ۔۔۔ 8/45 بجے قاری سعید احمد
جامع مسجد المصطفےٰ سٹی میرج ہال ۔۔۔ 7/45 بجے قاری انعام الحق
جامعہ محمدیہ اھل حدیث منڈی مویشی ،30=7 علامہ رضا أللہ خان
جامعتہ الشیعہ ۔۔۔۔۔ 8/00 بجے علامہ اقبال حسین
پڑھائیں گے

At last, Pakistan defeated England in the second test match
18/10/2024

At last, Pakistan defeated England in the second test match

17/10/2024

Ind vs NZ
India all out 46 😎
1st test 2nd day
1st day wash out due to rain

17/09/2024

بریکنگ نیوز(کوٹ ادو)
میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132 کے۔وی گرڈاسٹیشن کوٹ ادو کی ضروری مرمت اوردیکھ بھال کے سلسلہ میں
18ستمبر2024ء
(بروزبدھ)
دائرہ دین پناہ سیکنڈ فیڈر،
ٹیوب ویل فیڈر نمبر2،
ٹیوب ویل فیڈر نمبر5,
ٹیوب ویل فیڈر نمبر6,
کوٹ ادو سٹی فیڈر نمبر02،
ٹی ایچ کیو ہسپتال فیڈر،
واپڈاکالونی فیڈر،
مدنی فیڈر سنانواں

پر ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
لہذا ان فیڈرز سے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں دوسرا کوئی مناسب انتظام کرلیں.

11/09/2024

بریکنگ نیوز،
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کمالیہ، خانیوال، بھلوال، چنیوٹ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، سرگودھا اور جھنگ، ساہیوال، چیچہ وطنی، پھول نگر، میانوالی، تلہ گنگ، چکوال، بہاولپور، لودھراں، جہانیاں، ظفروال، بھیرہ، خوشاب میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میاں چنوں میں محسوس ہوا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان کے علاقے شادی والا میں تھا۔
زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل خیبرپختونخوا کے اضلاع میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، زلزلے کے کچھ جھٹکے دوپہر 20 منٹ پر محسوس کیے گئے تھے اور اس کی شدت ریکر اسکیل پر 4.5 تھی۔ نہیں.

11/09/2024

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

02/09/2024

محکمہ موسمیات کے پریس ریلیز کے مطابق
02 اور 03 ستمبر کو بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
پنجاب/اسلام آباد: 02سے03 ستمبر کے دوران: اسلام آباد/راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، وزیر آباد، ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، خوشاب، سرگودھا، میانوالی ، چنیوٹ، فیصل آباد، اوکاڑہ، پاکپتن ،قصور اور بھکر میں تیز ہواؤںاور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔جبکہ 03سے04 ستمبر کے دوران: بہاولپور، بہاولنگر، خان پور، ڈیرہ غازی خان، ملتان، لیہ ، راجن پور اور رحیم یار خان میں تیز ہواؤںاور گرج چمک کےساتھ وقفے وقفے سے بارش متوقع۔

29/08/2024

محکمہ موسمیات کی پریس ریلیز کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا موجودہ سلسلہ رواں ہفتہ بھی جاری رہے گا 27 سے 31 اگست کے دوران جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشیں متوقع
پنجاب/اسلام آباد:27سے31 اگست کے دوران:*اسلام آباد/راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، چنیوٹ، فیصل آباد، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، لودھراں، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، بہاولپور، بہاولنگر، خانپور اور رحیم یار خان میں تیز ہواؤں /جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بیشتر مقا مات پر وقفے وقفے سے بارش کا امکان۔ اس دوران بعض مقا مات پر شدید بارش کی بھی توقع۔

https://pressclubkotaddu.com/%da%88%db%8c-%d8%ac%db%8c-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%86%d9%88%db%8c%da...
09/08/2024

https://pressclubkotaddu.com/%da%88%db%8c-%d8%ac%db%8c-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%86%d9%88%db%8c%da%ba-2024-%da%a9%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b1%d8%b2%d9%84%d9%b9-%d8%af%db%8c%da%a9%da%be%db%8c%da%ba/

ڈی جی خان بورڈ نویں 2024 کا رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ رزلٹ ڈی جی خان بورڈ کی ملکیت ہے اس رزلٹ کو ویب سائٹ پر لگانے کا مقصد اطلاع کی فراہمی میں آسانی پیدا

27/07/2024

موسم کی صورتحال
28 سے 31 جولائی کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں/آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق 27 جولائی سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگی اور 29 جولائی سے وسطی اور جنوبی حصوں تک پھیل جائیں گی۔ جس کے باعث :

کشمیر: 27 (رات) سے 31 جولائی کے دوران: کشمیر (وادی نیلم، مظفر آباد،راولاکوٹ، پونچھ، ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور) میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفےوقفے سے بارش کا امکان۔اس دوران بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی متوقع۔
پنجاب/اسلام آباد: 28 سے 31 جولائی کے دوران: اسلام آباد/راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، چنیوٹ، فیصل آباد، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور، خوشاب، سرگودھا، بھکر اور میانوالی میں آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی متوقع۔ 29 جولائی سے 31 جولائی کے دوران : بہاولپور، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان، ملتان، خانیوال، لوہدراں، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، راجن پور، رحیم یار خان اور لیہ میں آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔

Address

Near Police Station Chawk, Opposite Iqbal Park
Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Kot Addu:

Share