Awn information TV

Awn information TV This page is about information of world.

10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی چوری ہونے کی انوکھی واردات جس کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا
15/12/2023

10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی چوری ہونے کی انوکھی واردات جس کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا

25/10/2023

پاکستان کے سابق کپتان محمد یوسف کا خیال ہے کہ مینز ان گرین نے جمعہ کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلورو، انڈیا میں آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے باؤلنگ کرنے کا انتخاب کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش کے 259 رنز کی شراکت کی بدولت اسکور بورڈ پر 367 رنز بنائے، جو ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا مجموعہ ہے.

25/10/2023
’کرکٹ کہیں ایک قبیلے کا کھیل نہ بن جائے‘: سمیع چوہدری کا کالم
25/10/2023

’کرکٹ کہیں ایک قبیلے کا کھیل نہ بن جائے‘: سمیع چوہدری کا کالم

عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، نو مئی کے ملزمان کے کیس فوجداری عدالتوں میں بھیجے جائیں: سپریم کورٹ.
23/10/2023

عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، نو مئی کے ملزمان کے کیس فوجداری عدالتوں میں بھیجے جائیں: سپریم کورٹ.

بھیس ​​بدلنے کا ماہر، منشیات کا ایک بین الاقوامی سمگلر جو ایک قصبے میں رقم غبن کرتے ہوئے پکڑا گیا.
23/10/2023

بھیس ​​بدلنے کا ماہر، منشیات کا ایک بین الاقوامی سمگلر جو ایک قصبے میں رقم غبن کرتے ہوئے پکڑا گیا.

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملے: ’غزہ میں جنگ کا فائدہ اٹھا کر ہمیں اپنے گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے‘
23/10/2023

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملے: ’غزہ میں جنگ کا فائدہ اٹھا کر ہمیں اپنے گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے‘

20 گھنٹے تک یرغمال رہنے والی 65 سالہ دادی جنھوں نے حماس کے حملہ آوروں کو چائے، بسکٹ پیش کیےریچل کے بیٹے بھی اسرائیلی پول...
22/10/2023

20 گھنٹے تک یرغمال رہنے والی 65 سالہ دادی جنھوں نے حماس کے حملہ آوروں کو چائے، بسکٹ پیش کیے
ریچل کے بیٹے بھی اسرائیلی پولیس کے اہلکار ہیں

21 اکتوبر 2023
ریچل ایدری نے یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ’ایک دہشت گرد نے مجھ سے کہا آپ کی صورت مجھے اپنی ماں کی یاد دلوا رہی ہے۔‘

’میں نے اسے جواب دیا کہ میں واقعی تمہاری ماں کی طرح ہوں۔ میں تمہاری مدد کروں گی، میں تمہارا خیال رکھوں گی۔ تم بتاؤ تمہیں کس چیز کی ضرورت ہے؟‘

جواب تھا ’چائے اور بسکٹ۔‘

یہ جواب ملنے کی دیر تھی کہ 65 سالہ دادی (ریچل) نے غزہ کے قریب اسرائیلی حدود میں واقع ’آفاقم قصبے‘ میں اپنے گھر پر حملہ کرنے والے حماس کے پانچ حملہ آوروں کو پُرسکون رکھنے کے لیے بسکٹ پیش کیے۔

نواز شریف کی واپسی: ’اُردو نہیں آتی مگر نواز شریف کی تقریر سمجھ آ جائے گی‘
22/10/2023

نواز شریف کی واپسی: ’اُردو نہیں آتی مگر نواز شریف کی تقریر سمجھ آ جائے گی‘

پاکستان کو ورلڈ کپ میں لگاتار دوسری شکست، آسٹریلیا نے 62 رنز سے ہرا دیا.
20/10/2023

پاکستان کو ورلڈ کپ میں لگاتار دوسری شکست، آسٹریلیا نے 62 رنز سے ہرا دیا.

شیخوپورہ: ڈکیتی کی وارداتوں میں خواتین کا مبینہ ریپ کرنے والا گینگ جو متنازع پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
19/10/2023

شیخوپورہ: ڈکیتی کی وارداتوں میں خواتین کا مبینہ ریپ کرنے والا گینگ جو متنازع پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

وہ میری زندگی کی سب سے خوفناک رات تھی‘: دورانِ ڈکیتی مسیحی خواتین کا ریپ اور ایک متنازع پولیس مقابلہ
19/10/2023

وہ میری زندگی کی سب سے خوفناک رات تھی‘: دورانِ ڈکیتی مسیحی خواتین کا ریپ اور ایک متنازع پولیس مقابلہ

Address

Ward No 14/b Mohalla Naqadabad
Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awn information TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awn information TV:

Share

Category