islamic video's

islamic video's اللہ ہم سب کو ہدایت دے

21/09/2023

ربیع الاول کے مہینے کی مبارکباد دینا کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں!!

اور نہ ہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے ایسا عمل کیا۔
لوگ کہتے ھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ربیع الاول کی مبارک باد پر جنت واجب ھو جاتی ایسا کچھ حدیث میں نہیں ھے۔

تمام مہینے اللہ کے ہیں۔
=محرم
=صفر
=ربیع الاول
=ربیع الثانی
=جمادی الاول
=جمادی الثانی
=رجب
=شعبان
=رمضان
=شوال
=ذی القعد
=ذی الحج

ربیع الاول کے مہینے کی مبارک باد دینا یا کسی بھی دن کی خوش خبری دینا یا مبارکباد دینا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے.
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص میرے نام سے وہ بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔
[بخاری ]
─━••━─
💐قرآن واحــــــادیث رســــــول اللّٰہﷺ

09/09/2023

تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو ٹھوکروں گے❤️

31/08/2023

اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین

28/08/2023

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islamic video's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share