MRY TV

MRY TV Welcome to MRY News
📰 Breaking News
🇵🇰 Pakistan Updates
🌍 World News
🎥 Exclusive Reports & Interviews
Subscribe for Daily Updates.

13/07/2026

دوستو سابق ایم پی اے نیاز خان گشکوری مرحوم اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکے اور ان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہیں ان کے اہل خانہ سے مکمل ہمدردی کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے کردہ نہ کردہ گناہوں سے معافی کی طلب گار ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون

13/07/2026
13/07/2026

سندھ سے ائے ہوئے چھجڑا برادری کے وفد نے
ہاں جی محمد اقبال چھجڑا کو سندھی اجرک
پہنائی یادگار تصویر ہمراہ ممتاز گرمانی

11/07/2026

دوستو! ہمارے بزگ وار محترم ماسٹر شیخ نزیر چھجڑا صحت ٹھیک نہں ھے انھیں کارڈیالوجی ملتان شفٹ کیا جارہا ہے اپ دوستو رشتےداروں حلقہ احباب وسیب سے
دعاوں کی اپیل ھے اللہ پاک انہیں صحت عطا فرمائے تندرستی عطا فرمائے امین ثمہ امین

10/07/2026

قصبہ گجرات آئل سٹی ہونے کے باوجود 24 گھنٹے سے زائد وقت ہو چکا ہے
مپکو بجلی مہیا کرنے میں نا کام کاروبار اور شہری بجلی نہ ہونے کی وجہ سے گرمی سے پریشان۔ ٹمپریچر 45 ڈگری سے تجاوز کرچکا ہے سب ڈویژن خاموش تماشائی

08/07/2026

خبردار پاکستان!
جعلی اغوا کی کالوں نے عوام کو خوفزدہ کر دیا
سائبر فراڈ کا نیا ہتھکنڈا!
معصوم خاندان بلیک میلنگ کا شکار
صرف ایک فون کال..
اور پورا خاندان خوف میں مبتلا!
اغوا کا جھوٹا ڈرامہ!
رونے کی آواز سنا کر لاکھوں روپے بٹورے جا رہے ہیں

04/07/2026

مظلوم باپ کی فریاد ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے پولیس ہیلے بہانے کر کے مجھ سے رقم وصول کر رہی ہے انتہائی غریب ادمی ہوں مقدمے کی پیروی سے مایوسی ہوئی ہے

ایک غریب اور محنت کش باپ، جو فیصل آباد میں معمولی تنخواہ پر چوکیداری کرکے اپنے اہلِ خانہ کا پیٹ پالتا ہے، آج انصاف کی تلاش میں دربدر ہے۔ اس کی غیر موجودگی میں اس کی معصوم بچی کے ساتھ مبینہ طور پر ظلم و زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔



Address

Kot Addu Punjab
Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MRY TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share