Main Aur Meri Tanhai

Main Aur Meri Tanhai This page is about to love and romantic poetry

اس قدر ٹوٹ کر میری نظروں میں نہ دیکھو ورنہتمہاری نظروں کو میری نظروں کی نظر نہ لگ جائے  ❤
17/05/2017

اس قدر ٹوٹ کر میری نظروں میں نہ دیکھو ورنہ
تمہاری نظروں کو میری نظروں کی نظر نہ لگ جائے

میں آبِ زر سے لِکھتا ہُوں تُمہارا نام شعروں میںسُنہرے لفظ بُنتا ہُوں تُمہیں ترتیب دیتا ہُوں!!
17/05/2017

میں آبِ زر سے لِکھتا ہُوں تُمہارا نام شعروں میں
سُنہرے لفظ بُنتا ہُوں تُمہیں ترتیب دیتا ہُوں!!

That Awesome Feeling When Someone Says,
17/05/2017

That Awesome Feeling When Someone Says,

پہلی محبت ، پہلی چاہت اور پہلی پسندیدگی کے رنگ کبھی مدھم نہیں پڑتے ۔ ۔ ۔ !!
16/05/2017

پہلی محبت ، پہلی چاہت اور پہلی پسندیدگی کے رنگ کبھی مدھم نہیں پڑتے ۔ ۔ ۔ !!

16/05/2017
"میرے ورد لب ہے نبی ﷺ، نبی ﷺ۔"میرا دل مقام حبیب ﷺ ہے 🌷"میں مریض عشق رسول ﷺ ہوں"وہ حبيب ﷺ، میرا طبیب ہے...  صلى الله عليه...
16/05/2017

"میرے ورد لب ہے نبی ﷺ، نبی ﷺ۔
"میرا دل مقام حبیب ﷺ ہے 🌷
"میں مریض عشق رسول ﷺ ہوں
"وہ حبيب ﷺ، میرا طبیب ہے...
صلى الله عليه وآله وسلم💜💜💜💜

♥ღمیرے ہم نفس، میرے ہم نوا، مُجھے دوست بن کے دغا نہ دےღ♥♥ღمیں ہوں درد عشق سے جاں بلب، مُجھے زندگی کی دُعا نہ دےღ♥♥ღمیرے ...
15/05/2017

♥ღمیرے ہم نفس، میرے ہم نوا، مُجھے دوست بن کے دغا نہ دےღ♥
♥ღمیں ہوں درد عشق سے جاں بلب، مُجھے زندگی کی دُعا نہ دےღ♥

♥ღمیرے داغ دل سے ہے روشنی، اسی روشنی سے ہے زندگیღ♥
♥ღمُجھے ڈر ہے اے میرے چارہ گر، یہ چراغ تو ہی بُجھا نہ دےღ♥

♥ღمُجھے چھوڑ دے میرے حال پر، تیرا کیا بھروسہ اے چارہ گرღ♥
♥ღیہ تیری نوازش مُختصر، میرا درد اور بڑھا نہ دےღ♥

♥ღمیرا عزم اتنا بُلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیںღ♥
♥ღمُجھے خوف آتش گُل سے ہے، یہ کہیں چمن کو جلا نہ دےღ♥

♥وہ اُٹھے ہیں لے کہ قُم و سبو، ارے او کہاں ہے توღ♥
♥ღتیرا جام لینے کو بزم میں، کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دےღ♥

♥ღ "GHAZAL" ღ♥♥ღ ,;,;Waste De De K Khuda Se Teri KhushiYun Ki Dua Mangi Ha,;,; ღ♥ ♥ღ  ,;,;Aaj Pher Tere Liye Maine Kisma...
15/05/2017

♥ღ "GHAZAL" ღ♥

♥ღ ,;,;Waste De De K Khuda Se Teri KhushiYun Ki Dua Mangi Ha,;,; ღ♥
♥ღ ,;,;Aaj Pher Tere Liye Maine Kismat Se Wafa Mangi Hai,;,; ღ♥
♥ღ ,;,;Chand Taron Sa Tabasum Manga Hai Rab Se,;,; ღ♥
♥ღ ,;,;Tere Angan K Liye Pher Baharon Se Fiza Mangi Hai,;,; ღ♥
♥ღ ,;,;Tere Jeevan Main Andhera Na Ho Ik Pall Bhi,;, ღ♥
♥ღ ,;,;Teri Khatir Maine Her ღ♥
♥ღ Pall Sajdoon Main Ye Dua
Mangi Hain,;,; ღ♥

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Aur Meri Tanhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category