Online Quran academy

Online Quran academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran academy, Social Media Agency, Multan, Kot Addu.

○Assalam o Alaikum� Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan Saudi Arabia America� Canada� Australia � London� and around the world�� ○Assalam o Alaikum🇵🇰 Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan Saudi Arabia America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's child

ren can learn the
(1)Nazra Quran with Tajweed
(2)HifZ With Tajweed
(3)Namaz With Tajweed
(4)Kalmy
(5)Quran with Tafseer
(6) Hadis with Tafseer
(4) masnon Prayers Resonable Hadia and online If anyone is interested please contact inbox or WhatsApp number
+923413258870
Please share this post
○ السلام علیکم🇵🇰 بھائیو اور بہنو
میں آن لائن قرآن کا استاد ہوں پاکستان سعودی عرب امریکہ🇺🇸 کینیڈا🇨🇦 آسٹریلیا 🇦🇺 لندن🇦🇮 اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری❤️❤️آپ اور آپ کے خاندان کے بچے سیکھ سکتے ہیں۔
(1) ناظرہ قرآن مع تجوید
(2)حفز مع تجوید
(3)نماز تجوید کے ساتھ
(4) کلمہ
(5) قرآن مع تفسیر
(6) حدیث مع تفسیر
(4) مسنون نمازیں معقول ہادیہ اور آن لائن اگر کوئی دلچسپی رکھتا ہو تو ان باکس یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+923413258870
برائے مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

10/08/2025
25/09/2024

اے خدا
پوسٹ پڑھنے والے کواتنا حلال وسیع رزق عطا فرما
کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے

"امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتی**اگر کوئی اپنے جذبات اور احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں۔۔۔!!!✫*
06/03/2024

"امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتی*
*اگر کوئی اپنے جذبات اور احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں۔۔۔!!!✫*

*"معذرت کرنا" پریشانیوں کو دور کرتا ہے، غموں کو مٹاتا ہے، نفرتوں کو دور کرتا ہے اور دوریوں کو مٹاتا ہے🤍*
06/03/2024

*"معذرت کرنا" پریشانیوں کو دور کرتا ہے، غموں کو مٹاتا ہے، نفرتوں کو دور کرتا ہے اور دوریوں کو مٹاتا ہے🤍*

*اگر غور کیا جائے تو آج کل انسان کی ساری زندگی باورچی خانے اور بیت الخلاء کے اردگرد گھوم رہی ہے کہ میں کس طرح کماؤں،کس ط...
06/03/2024

*اگر غور کیا جائے تو آج کل انسان کی ساری زندگی باورچی خانے اور بیت الخلاء کے اردگرد گھوم رہی ہے کہ میں کس طرح کماؤں،کس طرح پکاؤں، کس طرح کھاؤں اور بلآخر اس کا انجام بیت الخلاء ہو، اس سے آگے سوچ ہی پیدا نہیں ہوتی اور اسی کا نام "غفلت" ہے۔*
(اصلاحی مواعظ١١٧/١)

*یہ ٹھنڈی ہوا نہیں، استقبال ہے اُس مہینے کا،🥹🫀* *جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جا تی ہے 🌸❤🌹*
06/03/2024

*یہ ٹھنڈی ہوا نہیں، استقبال ہے اُس مہینے کا،🥹🫀*
*جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جا تی ہے 🌸❤🌹*

*اپنے محرم کے لیے خود کو بچا کر رکھیں اس شخص کے ساتھ دھوکا نہ کریں جو ابھی آپ تک پہنچا ہی نہیں یقیناً بہترین وقت پر وہ ش...
06/03/2024

*اپنے محرم کے لیے خود کو بچا کر رکھیں اس شخص کے ساتھ دھوکا نہ کریں جو ابھی آپ تک پہنچا ہی نہیں یقیناً بہترین وقت پر وہ شخص آپ کو مل جائے گا آپ خود کو اس کی امانت سمجھ کر اپنے آپ کو بچا کر رکھیں یاد رکھیے مومن امانتوں میں خیانت نہیں کرتے🖤*

*رسول اللہ ﷺ* نے فرمایا *:’’ سب سے کامل ایمان والے وہ لوگ ہیں جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والے ہیں ۔‘‘**مشکوٰة المصابیح  ...
06/03/2024

*رسول اللہ ﷺ* نے فرمایا *:’’ سب سے کامل ایمان والے وہ لوگ ہیں جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والے ہیں ۔‘‘*

*مشکوٰة المصابیح #5101*❤🌸

Address

Multan
Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share