Abdul Karim official

Abdul Karim official This page is provide daily political news . this page is also helpful for motivation and social media access ....com

30/12/2025

عمران خان کا سپاہی مراد سعید کا شاگرد 🔥

30/12/2025

🔥تیرے شہر وچ خوف یار دا

05/11/2025

دوستو عمران خان جیسا لیڈر دوبارہ پوری امت مسلمہ کو نہیں ملے گا اسکو ضائع مت کروں ۔۔۔مجھے سپورٹ کروں

جھوٹ کیوں بولتی ہوں وہ وزیراعلی صرف ٹک ٹاک کیلئے بنی ہے اور اس کا عوام کیساتھ کوئی تعلق نہیں کیونکہ عمران خان پورے خاندا...
04/11/2025

جھوٹ کیوں بولتی ہوں وہ وزیراعلی صرف ٹک ٹاک کیلئے بنی ہے اور اس کا عوام کیساتھ کوئی تعلق نہیں کیونکہ عمران خان پورے خاندان کی سیاست ختم کردی اب بچاری ٹک ٹاک کیلئے رہ گئی😀😀😀😀

صرف ایک بار عمران خان گنڈا گردہ پر اتر آئے اور پوری قوم کو مزاحمت سے بھر پور باہر نکلنے کا کہ دیں پھر ایک سیاستدان اور ج...
07/10/2025

صرف ایک بار عمران خان گنڈا گردہ پر اتر آئے اور پوری قوم کو مزاحمت سے بھر پور باہر نکلنے کا کہ دیں پھر ایک سیاستدان اور جرنیل اس ملک میں نظر نہیں آ ئیں گے ۔۔۔

06/10/2025

عمران خان کی 26 سال کی محنت ہے ۔۔ مرشد کا الگ لیول ہے یار ❣️❣️❣️❣️

06/10/2025

پاکستانی قوم کو جنرل عاصم منیر کا تحفہ مبارک ہوں ۔۔۔

ایک بات یاد رکھیں جماعت اسلامی فوج کی بی پارٹی ہے۔ جب مسجد توڑے جارہے تھے تو یہ بندہ اور مولانا فضل الرحمان اور لبیک وال...
05/10/2025

ایک بات یاد رکھیں جماعت اسلامی فوج کی بی پارٹی ہے۔ جب مسجد توڑے جارہے تھے تو یہ بندہ اور مولانا فضل الرحمان اور لبیک والے سارے خاموش تھے آج اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے انکو میدان میں اتار دیا

03/10/2025

کشمیر آج بھی ایک زندہ دل قوم۔ہے جو اپنے حق کیلئے آواز اٹھاتے ہیں ۔۔

05/01/2025

جب بن نہ سکی بات کوئی ہیر پھیر سے
کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے ۔۔۔

Address

Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Karim official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share