Kot Addu City

Kot Addu City Kot Addu City Lofar Vines

یہ سوال آج ہر پاکستانی پوچھ رہا ہے۔اگر تیل ایک ہی عالمی مارکیٹ سے خریدا جاتا ہے تو پھر پاکستان میں پیٹرول مسلسل عوام کی ...
09/05/2026

یہ سوال آج ہر پاکستانی پوچھ رہا ہے۔

اگر تیل ایک ہی عالمی مارکیٹ سے خریدا جاتا ہے تو پھر پاکستان میں پیٹرول مسلسل عوام کی پہنچ سے باہر کیوں ہوتا جا رہا ہے؟

بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ روزگار، سفر اور گھریلو اخراجات سب متاثر ہو رہے ہیں۔ عوام صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بھی کچھ ریلیف ملے تاکہ زندگی کا نظام چل سکے۔

حکومت کو چاہیے کہ عوامی مشکلات کم کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے اور پیٹرولیم قیمتوں میں استحکام لانے پر توجہ دے۔

06/04/2026

Kot Addu indoor 🏏
Xkh Cricket Club

02/04/2026
💡 *بجلی نہیں، پھر بھی بل؟* 💡0 یونٹ استعمال کیے…لیکن 684 روپے بل آ گیا 😳یہ کون سا نیا پیکج ہے؟🖐️
02/04/2026

💡 *بجلی نہیں، پھر بھی بل؟* 💡

0 یونٹ استعمال کیے…
لیکن 684 روپے بل آ گیا 😳

یہ کون سا نیا پیکج ہے؟🖐️

02/04/2026

ایک ٹویٹ پر دو کروڑ جرمانہ
اور تین قتل پر تمام ملزمان بری
اسلامی جمہوریہ پاکستان.💔

30/03/2026

جب تھانہ کچہری میں ضمانت کے لیے یا ہسپتال میں آپکے پاس کوئی نہ ہو تو پھر شادی وغیرہ جیسی تقریبات میں سینکڑوں افراد کو بلانا اپنا مذاق اُڑانا ہے

28/03/2026

کرم داد قریشی تا دائرہ دین پناہ روڈ کی سرکاری چوڑائی 110 فٹ (20 کرم) ہے۔
ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ فیصلہ

30/01/2026

اگر سگا بھائی زمین کا تھوڑا سا حصہ کھا جائے تو پوری عمر دشمنی اور سیاستدان آپ کی بنیادی ضروریات کھا جائیں تو پھر بھی زنداباد کے نعرے

29/01/2026

چوک سرورشہید : المناک حادثہ جس میں پانچ طالب علم بچے جاں بحق ہوئے، اس حادثہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو
جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیز رفتار ٹرالر نے کس طرح سامنے جاتے موٹر سائیکل سوار پانچ بچوں کو کچل دیا۔


16/09/2025

پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے۔
جہاں غلام صبح سے شام تک "فرعونوں" کی عیاشی کا خرچ اٹھانے کیلئے محنت کرتے ہیں🤨

Address

Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Addu City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category