07/06/2025
عید الاضحی پر صفائی کے مثالی انتظامات، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان عثمان خالد فیلڈ میں متحرک، اچانک کوٹ چھٹہ پہنچ کر گلی محلوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا، اے سی جنید خان، تیمور عثمان، سی او ضلع کونسل و میونسپل کمیٹی جواد الحسن گوندل بھی ہمراہ، ڈپٹی کمشنر نے صفائی کے بہترین انتظامات کرنے پر تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا