
02/08/2024
4 محرم سے 10 محرم تک سالانہ لگائی جانے والی سبیل کو ایک نام نہاد ٹیکہ ذاکر علی عباس طاہر کے بڑے بھائی جو کہ خود کو ذاکر کہلاتا ہے اور ممبروں تک پہنچ جاتا ہے جو حسین مولا کی جوتی کا صدقہ کھاتے ہیں وہی مومنین کو سبیل علی اصغر علیہ السلام لگانے سے روکتے ہیں آج یہاں تک دھمکی دے دی کہ اگر یہاں سبیل لگائی تو میں ساری سبیل گرا دونگا گا شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے اور وہی ٹیکے پیٹو ذاکر ممبر حسین علیہ السلام پر آکے ذکر حسین سنا رہے ہوتے ہیں اور خود کو شریف اور معتبر منوانے کی ناجائز کوشش کرتے ہیں ڈوب مرو بے بے شرمو۔
یہ ٹیکہ ذاکر چوٹی زیرین کا ہے اسکا نام بھی بعد میں سب مومنین کو بتا دونگا اسکے خلاف آواز اٹھائیں اور ممبر حسین علیہ السّلام پر ایسے ظالم انسان کو آنے سے روکیں۔
ویڈیو اگلی پوسٹ پر
ایک نام نہاد ٹیکہ ذاکر جو حسین مولا کی جوتی کا صدقہ کھاتے ہیں وہی مومنین کو سبیل علی اصغر علیہ السلام لگانے سے روکتے ہیں آج یہاں تک دھمکی دے دی کہ اگر یہاں سبیل لگائی تو میں ساری سبیل گرا دونگا گا شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے اور وہی ٹیکے پیٹو ذاکر ممبر حسین علیہ السلام پر آکے ذکر حسین سنا رہے ہوتے ہیں اور خود کو شریف اور معتبر منوانے کی ناجائز کوشش کرتے ہیں ڈوب مرو بے بے شرمو۔
یہ ٹیکہ ذاکر چوٹی زیریں کا ہے اسکے خلاف آواز اٹھائیں اور ممبر حسین علیہ السّلام پر ایسے ظالم انسان کو آنے سے روکیں۔