Shakeel Ahmad Jalbani

Shakeel Ahmad Jalbani Live Long
(1)

پہیلی  بن      اگ       کے                جلتی                         جائے پری۔    انسو۔    میں     ڈھلتی       جائے  ی...
18/02/2025

پہیلی

بن اگ کے جلتی جائے
پری۔ انسو۔ میں ڈھلتی جائے
یوں ہی۔ زندگی۔ کر دے۔ صرف

پھلوں اور پھولوں کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں شہد کی مکھیاں عام طور پر پھلوں اور پھولوں کے علاوہ سبزیوں کے پھولوں سے بھ...
18/02/2025

پھلوں اور پھولوں کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں شہد کی مکھیاں عام طور پر پھلوں اور پھولوں کے علاوہ سبزیوں کے پھولوں سے بھی رس حاصل کرتی ہیں اور ان کا زردانا بھی جمع کرتی ہیں کہ انسان کے لیے اندازہ لگانا انتہائی مشکل یا ناممکن ہے کہ وہ جو شہد کھا رہے ہیں اس میں کتنے اقسام کے پھولوں کا کس قدر رس شامل کیا گیا ہے شہد کی مکھیاں جب باغوں اور کھیتوں سے واپس اپنے چھتے میں پہنچتی ہیں تو سپاہی قسم کی مکھیاں ان کا باقاعدہ جائزہ لیتی ہیں کہ وہ اپنے ساتھ کسی قسم کا زہریلا مادہ تو نہیں لے کر ائی ہیں اگر کوئی مکھی کوئی مضر صحت اجزا اپنے ساتھ لے کر اتی ہے تو چھتے کیے سکیورٹی گارڈ اسے بھی اسی وقت دو ٹکڑے کر کے نیچے پھینک دیتے ہیں شہد کے ایک چھتے میں تقریبا 80 ہزار مکھیاں ہوتی ہیں ان کے مختلف گروہ مختلف کام سرانجام دیتے ہیں مثال کے طور پر چھتے کی تیاری کے لیے خام مال کی فراہمی حیران کن ڈیزائن کے مطابق تمام خانے چھ پہلو اور ایک سائز کے بنانا غذا کی تلاش اور فراہمی نو مولودگی کی پرورش چھتے کی حفاظت سردیوں اور گرمیوں کے مختلف درجہ رات کے باوجود چھتوں کے اندرونی درجہ حرارت کی ایک مخصوص ٹمپریچر پر برقرار رکھنا ہے
شہد کی مکھی کی انکھیں بھی قدرت کا انوکھا شاہکار ہیں انسانی انکھ میں دو عدسے ہوتے ہیں جبکہ شہد کی مکھی کے دو انکھوں میں سے ہر انکھ میں چھ ہزار عد سے موجود ہوتے ہیں یعنی ان کی دونوں انکھوں میں اللہ تعالی نے مجموعی طور پر 12 ہزار عد سے پیدا کیے ہیں انہی کی مدد سے شاید کی مکھی بے شمار زاویوں میں دیکھ سکتی ہے

17/02/2025
حضرت ادم علیہ السلام کے بیٹے قابیل اور ہابیلان کا قصہ سورۃ المائدہ میں یوں مذکور ہے ارشاد باری تعالی ہے لوگوں کے سامنے ا...
17/02/2025

حضرت ادم علیہ السلام کے بیٹے قابیل اور ہابیل
ان کا قصہ سورۃ المائدہ میں یوں مذکور ہے ارشاد باری تعالی ہے لوگوں کے سامنے ادم علیہ السلام کے دو بیٹوں کا واقعہ صحیح بیان کیجئے جب ان دونوں نے اللہ کے حضور اپنی قربانی پیش کی تو ایک ہابیل کی قربانی قبول ہو گئی اور دوسرے قابیل کی نہیں وہ غصے میں کہنے لگا میں تجھے قتل کر کے رہوں گا ہابیل نے کہا اس میں میرا کیا قصور ہے حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالی متقی لوگوں ہی کو ہی کی قربانی قبول فرماتا ہے اگر تم نے مجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ میری طرف بڑھایا تو میں تجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ نہیں اٹھاؤں گا مجھے تو اللہ رب العالمین سے ڈر لگتا ہے میں اس بات کو ترجیح دوں گا کہ تو ہی اپنے اور میرے گناہ اٹھا کر جہنم رسید ہو جائے کیونکہ ظالموں کو ایسا بدلہ ہی ملتا ہے قابیل کو اس کے نفس نے اپنے بھائی کے قتل پر امادہ کیا تو بالاخر اس نے اسے قتل کر ڈالا لیکن اس کام سے بہت خسارے میں پڑ گیا پھر اللہ تعالی نے ایک کوا بھیجا جو زمین کریدنے لگا تاکہ وہ اسے اپنے بھائی کی لاش چھپانے کا طریقہ سمجھا ہے وہ چیخا ہے افسوس میں تو اس کو اس کوے جیسا بھی نہ بن سکا کہ اپنے بھائی کی لاش کو از خود دفن کر دیتا پھر وہ بہت نادم ہوا

حقہ، جسے شیشہ یا پانی کا پائپ بھی کہا جاتا ہے، پاکستان میں تمباکو نوشی کا ایک روایتی طریقہ ہے۔ یہ خاص طور پر دیہی علاقوں...
03/02/2025

حقہ، جسے شیشہ یا پانی کا پائپ بھی کہا جاتا ہے، پاکستان میں تمباکو نوشی کا ایک روایتی طریقہ ہے۔ یہ خاص طور پر دیہی علاقوں میں بزرگوں اور کم آمدنی والے طبقات میں مقبول ہے۔ حالیہ برسوں میں، شہری نوجوانوں میں اس کا رجحان بڑھا ہے، جس کی وجہ سے کراچی، لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں متعدد کیفے اور ریستورانوں میں حقہ پیش کیا جانے لگا ہے۔

اگرچہ بعض افراد حقہ کو سگریٹ کے مقابلے میں کم نقصان دہ سمجھتے ہیں، لیکن یہ تصور درست نہیں۔ حقہ نوشی کے دوران، تمباکو کے دھوئیں میں موجود نقصان دہ کیمیکلز پانی کے ذریعے مکمل طور پر فلٹر نہیں ہوتے۔ ایک عام حقہ سیشن کے دوران، صارف سگریٹ کے مقابلے میں زیادہ دھواں اور زہریلے مادوں کا سامنا کرتا ہے، جو صحت کے لیے مضر ہیں۔

ان صحت کے خطرات کے پیش نظر، 2013 میں پاکستان کی سپریم کورٹ نے کیفے اور ریستورانوں میں حقہ نوشی پر پابندی عائد کی، خاص طور پر ان مقامات پر جہاں نابالغوں کو حقہ پیش کیا جاتا تھا۔ اس کے باوجود، حقہ کا استعمال، خاص طور پر نجی محافل میں، اب بھی عام ہے۔

یہ جاننا ضروری ہے کہ حقہ سگریٹ کا محفوظ متبادل نہیں ہے۔ دونوں طریقے صحت کے لیے سنگین خطرات کا باعث بنتے ہیں، جن میں سانس کی بیماریاں، قلبی امراض، اور مختلف اقسام کے کینسر شامل ہیں۔ پاکستان میں عوامی صحت کے ادارے تمباکو کے استعمال میں کمی لانے کے لیے مختلف اقدامات کر رہے ہیں، تاکہ ملک میں تمباکو سے متعلقہ بیماریوں اور اموات کو کم کیا جا سکے۔

14/11/2024

Village life natural sound

حضرت ادم علیہ السلام کی تخلیق جمعہ کے دن ہوئی حضرت ادم علیہ السلام کے بیٹے نے سب سے پہلا قتل کیا ان کا نام قابیل تھا حضر...
08/11/2024

حضرت ادم علیہ السلام کی تخلیق جمعہ کے دن ہوئی
حضرت ادم علیہ السلام کے بیٹے نے سب سے پہلا قتل کیا ان کا نام قابیل تھا
حضرت ادم علیہ السلام کو جنت میں جس چیز کو کھانے کی ممانعت تھی وہ گیہوں تھا
حضرت ادم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے انگور کو تناول فرمایا
حضرت ادم علیہ السلام کے اس بیٹے کا نام ہابیل ہے جس کو قابیل نے قتل کر دیا تھا
حضرت ادم علیہ السلام کے بیٹے قابل نے ہابیل کو منگل کے دن قتل کیا تھا
حضرت ادم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل کے درمیان جو لڑائی جو جھگڑا ہوا تھا وہ اقلیمیہ لڑکی کے سبب ہوا تھا
حضرت ادم علیہ السلام کے بیٹوں میں ہابیل قابیل سے بڑے تھے اور ہابیل چھوٹے تھے
حضرت ادم علیہ السلام ہابیل کی شادی اپنی بیٹی اقلیمیا سے کرنا چاہتے تھے

جنوبی امریکہ کے ملک وینزیلا کے شمال مشرقی کے علاقے میں دنیا کا سب سے اونچی اونچا ابشار ہے جس کا نام اینجلفاز ہے یہ اپشار...
08/11/2024

جنوبی امریکہ کے ملک وینزیلا کے شمال مشرقی کے علاقے میں دنیا کا سب سے اونچی اونچا ابشار ہے جس کا نام اینجلفاز ہے یہ اپشار 3212 فٹ یعنی 979 میٹر اونچا ہے اینجلفال نیا گرا ابشارت سے 16 گنا زیادہ اونچا ہے اس ابشار کے اس پاس ایک گھنا جنگل ہے جس میں یہ پوری طرح چھپا ہوا ہے اس جنگل کو کینیما نیشنل پارک کا نام دیا گیا ہے کینیمیا اس سے نزدیک ترین بڑا شہر ہے وہاں تک ہوائی جہاز میں جایا جا سکتا ہے اگے 31 میل یعنی 42 کلومیٹر چھوٹے جہاز یا کشتی میں جایا جاتا ہے اگر اپ اس زحمت سے بچنا چاہیں تو ہیلی کاپٹر بھی میں اڑ کر بھی اس کا نظارہ کر سکتے ہیں یہ اپشار ونس ویلا کے ایک پہاڑ ہائی لینڈ جونا کی سطح مرتفع ایوان ٹپو سے شروع ہوتا ہے یہ سطح انسانی دل کی شکل کی ہے اس کے مقامی نام کا مطلب شیطان کا گھر ہے باہر کی دنیا کو اس کا علم بیسویں صدی کے درمیان ہوا اینجل فال کی دریافت کی کہانی بہت دلچسپ ہے امریکہ کے ایک کان کون انجینئر نے اپنے ایک پیلٹ دوست جمی اینجل کو بتایا کہ ایوان چوپائی کی بلند سطح مرتفع پر کچھ ایسے دریا بہتے ہیں جن میں انسانی ہتھیلی کے برابر سونے کے ٹکڑے ملتے ہیں وہاں صرف چھوٹے ہوائی جہاز سے جایا جا سکتا ہے جیمی انچل ایک مہم جو ہوا باز تھا اس نے وہاں جانے کا ارادہ کیا اور پہلی مرتبہ 1933 عیسوی میں وہاں کا ہوائی سروے کیا یہ علاقہ بہت دشوار گزار تھا نہ اس کا کوئی نقشہ تھا اور نہ کوئی انسان وہاں جاتا تھا یہاں بارش بہت ہوتی تھی اور سارے علاقے میں جنگلی جھاڑیاں کانٹے دار پودے اور بے شمار کیڑے مکوڑے بھرے پڑے تھے اس دورے میں اسے ایک ادھ جگہ ایسی نظر ان ائی جہاں جہاز اتارا جا سکتا تھا لیکن اسے زمین کی حالت کا اندازہ نہیں ہو سکا جیمی اینجل دوبارہ ساری تیاری کر کے اپنی بیوی پوتے اور ایک ساتھی کے ساتھ 1937 عیسوی میں ایک فلمنگو جہاز میں یہاں ایا اس نے اپنا جہاز ایک جگہ اتارا لیکن وہاں زمین دلدلی تھی اس کے جہاز کے پہیے اور اگلا حصہ دلدل میں پھنس گیا اس کے حالات وغیرہ بھی ناکارہ ہو گئے جس سے وہ مدد طلب کر سکتا تھا مجبورا وہ بھوکا پیاسا تیرا دن کی مشکل ترین سفر کے بعد نزدیک ترین گاؤں پہنچا جیمی انجل کو اس مہم کے دوران سونا تو نہیں ملا لیکن ایک بہت لمبا ابشار نظر اگیا اس نے واپس جا کر لوگوں کو بتایا کہ وہاں تقریبا ایک میل اونچا ابشار ہے لیکن کسی نے اس کی بات کا یقین نہیں کیا بہرحال بعد میں کچھ اور مہم جو لوگ وہاں پہنچے اور انہوں نے اس ابشار کی موجودگی کی تصدیق کی پھر اس پر توجہ دی گئی اسے دنیا کا اٹھواں عجوبہ قرار دیا گیا اس کا نام اسے دریافت کرنے والے کے نام پر اینجل فال رکھا گیا جیمی کا جہاز تو ابھی تک پہاڑ پر یہ ہے لیکن اس کا ایک ماڈل بنا کر امریکہ کے ایک عجائب گھر میں رکھا گیا ہے 19 60 میں جیمی عجل مر گیا اور اس کی راک اس پہاڑ پر بکھیر دی گئی

کیا آپ شاہراہِ ریشم پر پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع درہ خنجراب کے مارمٹ کے بارے میں جانتے ہیں؟ یہ ایک یہ ایک مضبوط جس...
08/11/2024

کیا آپ شاہراہِ ریشم پر پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع درہ خنجراب کے مارمٹ کے بارے میں جانتے ہیں؟
یہ ایک یہ ایک مضبوط جسم کا گلہری نما لیکن بڑا سبزی خور جانور ہے مار موڈ کا جس موٹے اور دبیز بالوں سے بھرا ہوتا ہوا ہوتا ہے اس کا قد دو فٹ کے لگ بھگ دو دم ایک فٹ کے قریب اور وزن اٹھ سے 20 پاؤنڈ تک ہوتا ہے اس کے پچھلے پاؤں نسبتا بڑے اور پانچ انگلیوں والے اور اگلے چھوٹے اور چار انگلیوں پر مشتمل ہوتے ہیں مارموٹ کے کان چھوٹے ہوتے ہیں اس کا رنگ اوپر سے ہلکا برا نیچے سے سنہرا اور پیٹ سفید ہوتا ہے اس کی دم لمبی سرخی مائل بھوری اور گپے دار ہوتی ہے مارموٹ کے دانت گلہری اور خرگوش کی طرح بہت لمبے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے اور گھسکتے رہتے ہیں مار موڈ شمالی امریکہ یورپ اور ایشیا کے برف پوش پہاڑوں پر پائی جاتی ہے اس کے بہت سی اقسام ہیں جن کے رنگ قد اور جسم کی بناوٹ تھوڑی تھوڑی مختلف ہوتی ہے شمالی امریکہ کی ایک نسل وڈ چک کہلاتی ہے یہ بری اور کتہی ہوتی ہے لیکن سر کالا اور نچلا حصہ دردی مائل ہوتا ہے امریکہ ہی کی مارموٹ بڑی سفید اور برے رنگ کی ہوتی ہے کینیڈا میں پائی جانے والی قسم کے پیٹ کا رنگ گہرا پیلا ہوتا ہے مارموٹ گلوں کی صورت میں رہتی ہے ان کا ایک گلا کم از کم تین برس تک یک جا رہتا ہے لیکن جب یہ گلے میں نر زیادہ ہو جاتے ہیں تو ان میں پھوٹ پڑ جاتی ہے اور طاقتور نر اپنے الگ الگ گروہ بنا لیتا ہے اس کی تقسیم عموما چھوٹے نر بچے مار دیے جاتے ہیں

Address

Kot Chutta
32350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakeel Ahmad Jalbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share