کوٹ چھٹہ نیوز

کوٹ چھٹہ نیوز Admin

02/06/2025

شاہ محمد ششم نے عوام کی جانب سے 2 بھیڑیں قربان کرنےکا بھی اعلان کیا
مزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/405677-

کوٹ چھٹہ میں جائیداد کا تنازعہ 2 قیمتی جانیں نگل گیا، بستی فوجہ میں دادوآنی برادری اور چنگوانی برادری کے درمیان فائرنگ س...
01/11/2024

کوٹ چھٹہ میں جائیداد کا تنازعہ 2 قیمتی جانیں نگل گیا، بستی فوجہ میں دادوآنی برادری اور چنگوانی برادری کے درمیان فائرنگ سے 27 سالہ ظفر دادوآنی جبکہ سندھ پولیس کا ملازم لعل خان کھاڑک گولیاں لگنے سے موقع پر جانبحق ہو گئے،
@

31/10/2024

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 35 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ

حکیم شہزاد عرف لوہا پھاڑ کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیامعروف حکیم شہزاد نے ویڈیوز کے زریعے نجی کالج کی طالبہ کے حوالے سے...
23/10/2024

حکیم شہزاد عرف لوہا پھاڑ کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا
معروف حکیم شہزاد نے ویڈیوز کے زریعے نجی کالج کی طالبہ کے حوالے سے اپنی ویڈیوز میں گمراہ گن افواہیں پھیلائیں
حکیم شہزاد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے سے نفرت آمیز ویڈیوز اپلوڈ کیں

14/10/2024

تھانہ درخواست جمال خان کی حدود ناڑی فارم منڈی مویشی کے قریب دوران ڈکیتی ایک ڈاکو محمد کیف کو عوام نے اسلحہ سمیت پکڑ لیا

ذرائع کے مطابق پکڑا گیا یہ شخص دیگر متعدد ڈکیٹیوں میں بھی ملوث ہے ۔۔۔

09/10/2024

ریکوری سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف ٹھیکوں میں کک بیکس کیس میں ہوئی: ترجمان نیب لاہور
تفصیلات: https://urdu.geo.tv/latest/382589-

05/09/2024

دودھ تو گود والے بچوں کو دیا جاتا ہے سکول کے بچوں کو تو اچھا کھانا اچھی تعلیم اچھے لباس کی ضرورت ہوتی ہے

31/08/2024
28/08/2024

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کل سے بمقام پرانا پٹرول پمپ روڈ نزد پائپ لائن نیو پٹوار خانہ عمارت کوٹچھٹہ میں تقسیم کی جائے گی

09/07/2024

وفاقی حکومت نے عاشورہ کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

16،17 جولائی کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری

22/06/2024

آج سال کا طویل ترین دن جبکہ رات مختصر ترین ہوگی اس کے بعد دن چھوٹے ہونا شروع

Address

Kot Chutta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوٹ چھٹہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category