
22/07/2025
سیالکوٹ۔سی سی ڈی ٹیم اور خطرناک ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
ایک لاکھ ڈالر بھتہ نہ ملنے پر صنعتکار کو گولی مارنے والے دو ڈاکو ہلاک
ڈاکو جودھے والے کے قریب اپنے ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گئے
ہلاک ڈاکو متعدد وارداتوں میں ملوث تھے
ہلاک ملزمان کی شناخت حبیب ساکن اونچہ کلاں اور عامر ساکن پنڈوری کے نام سے ہوئی