Muhammad Mohsin

Muhammad Mohsin خواب خواہش اور لوگ 🖤🥀
زندگی میں کم ہی ہوں تو بہتر ہے،✨💯

21/03/2025

جنت یا جہنم کا فیصلہ آپ پر ہے
رونگھنٹے کھڑے کر دینے والا ویڈیو

21/03/2025
21/03/2025

افغان صوبے ہرات کی جامع مسجد جسے "جامع بزرگ هرات" کہا جاتا ہے، فن تعمیر کا ایک شاہکار ہے۔ یہ ہرات کی سب سے قدیم مسجد ہے، جس کی بار بار تجدید کی گئی ہے۔ اس کی زیادہ تر توسیع تیموریوں کے سنہری دور میں ہوئی تھی۔ سلطان غیاث الدین غوری نے 567 ہجری میں اس کی تعمیر شروع کی تھی، مگر اسے مکمل کرنے سے پہلے ہی ان کا انتقال ہوگیا۔ 1202 عیسوی میں مسجد کے شمالی حصے میں گنبد کے نیچے ان کی تدفین عمل میں آئی۔ قاری غوث الدین سلجوقی اس مسجد کے امام ہیں۔ افغانستان بھر میں ان کی تراویح مشہور ہے۔ جس میں ہزاروں افراد شریک ہوتے ہیں۔ قاری سلجوقی واقعی اس عالیشان مسجد کے شایان شان امام ہیں۔

16/10/2024

Masahallah 🥰

پنجاب کالج میں زیادتی کا مبینہ ملزماس کا نام سہیل افضل ہے۔ ن لیگ کی انشورنس پالیسی یعنی میاں عامر کی جانب سے پنجاب کالجز...
16/10/2024

پنجاب کالج میں زیادتی کا مبینہ ملزم

اس کا نام سہیل افضل ہے۔ ن لیگ کی انشورنس پالیسی یعنی میاں عامر کی جانب سے پنجاب کالجز کے چارج اس کے پاس ہیں ۔ یہ چیف ایگزیکٹو پنجاب گروپ آف کالجز ہے ۔

مبینہ طور پہ اس زیادتی کیس کا حقیقی مجرم یہی ہے جبکہ گارڈز کو سیکورٹی پہ مامور کیا گیا تھا ۔

پنجاب حکومت کی جانب سے معاملہ دبانے کیلئے والدین پہ دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور پولیس کو مقدمہ درج نہ کرنے کے احکامات ملے ہیں ۔

پنجاب حکومت کی کوشش ہے کہ اسے فرضی واقعہ قرار دیا جائے ۔ سٹوڈنٹس کے احتجاج کو روکنے کےلیے بھی طاقت کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے

16/10/2024

انڈیا کے سب سے بڑے شو
"آپ کی عدالت" میں
ہندو گرو "شری کرشن اچاریہ" کہتا ہے۔ کہ
مُحمد ﷺ۔۔۔جتنے مسلمانوں کے ہیں۔ اتنے ہی وہ ہر دھرم، ملک کے بھی ہیں۔

روح خوش ہو گئی یہ ویڈیو دیکھ کر۔۔۔

ہمارے نبی کی عظمت کا سارا جہاں قائل ہے۔

اگر اس کے دل پر مہر نہیں لگی۔

بابا جی گورونانک نے بھی کہا تھا کہ مجھے کائنات کی ہر چیز میں صرف
مُحمد ﷺ ہی مُحمد ﷺ نظر آئے۔

میں نے کائنات کی جو چیز دیکھی۔۔
سنئیے اور فخر سے شئیر کیجئے۔۔۔💚

02/09/2024

*‏بریکنگ نیوز* 🔥

اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ

آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ

Address

Kot Ghulam Muhammad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Mohsin:

Share