Danish Qaimi

Danish Qaimi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danish Qaimi, Publisher, Kot Ghulam Muhammad.

05/09/2021

⚔️⚔️⚔️

03/09/2019

*ضروری نوٹس*
سب دوستوں سے گزارش ہے کے اپنا اور اپنے عزیز واقارب اور ہمسایوں کے شناختی کارڈ نمبر کو بغیر سپیس *8500* پر سینڈ کریں ...
اگر جواب میں *اہل* لکھا ہوا آئے۔۔ تو براۓ مہربانی اپنے قریبی یونین کونسل دفتر سے اپنا حکومت پاکستان کی جانب سے بھیجا گیا۔۔
*صحت انصاف کارڈ* وصول کریں تاکہ
کسی بھی حادثے یا بیماری کی وجہ سے وہ درج ذیل ہسپتال سے سالانہ مبلغ *(Rs7،20،000)* سات لاکھ بیس ہزار روپے کا اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا مفت علاج کروا سکیں۔۔۔
یاد رھے کہ جب مریض علاج کے بعد ھاسپٹل سے ڈسچارج ھو گا تو اسے ایک ھزار روپے بھی دئیے جائیں گے گھر جانے کا کرایہ
اور اگر خدانخواستہ
مریض فوت ھو جاتا ھے تو 10 ھزار روپے دئیے جائیں گے کفن ۔ دفن کیلیئے
اور اگر
*نا اھل* لکھا ھوا آئے تو
فوری پی۔ٹی۔آئی کے سٹیک ھولڈرز سے رابطہ کریں
=-ضروری بات
کارڈ بنوانے یا حاصل کرنے پہ کوئی قیمت نہیں ھے
بلکل فری ھے
ایک پیسہ بھی کسی کو نہیں دینا ھے
اور اگر کوئی پیسے مانگے تو اس کی شکایت کرنا آپ کا فرض ھے ۔

نوٹ آپ اپنی مطلوبہ تمام معلومات متلعقہ انفارمیشن آفیسر سے لیں
یہ ہیلتھ کارڈ کیلئے اہل یا نا اہل کے حوالہ سے عوام کیلئے آگاہی پُوسٹ ہے

👍👍
03/08/2019

👍👍

✔️✔️🇵🇰🇵🇰
03/08/2019

✔️✔️🇵🇰🇵🇰

02/08/2019

Address

Kot Ghulam Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Qaimi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category