
19/08/2025
*کوٹ رادھاکشن گزشتہ روز کلارک آباد میں ہونے والے مذہبی ایشو کو ایس ایچ او تھانہ کوٹ رادھاکشن سید ابرار حیدر شاہ نے دونوں فریقین کے درمیان خوش اسلوبی سے معملات طے پاگئے دونوں فریقین کے درمیان ایس ایچ او تھانہ کوٹ رادھاکشن سید ابرار حیدر شاہ ،ممبر امن کمیٹی ڈسٹرکٹ قصور شہباز مغل ، اساس کھوکھر صدر مرکزی پریس کلب تحصیل کوٹ رادھاکشن ، سابقہ چئیرمین یونین کونسل ہندال عمران پرکاش نے دونوں فریقین کے درمیان غلط فہمی کو دور کیا اور فریقین کے درمیان صلح کروا دی ایس ایچ او سید ابرار حیدر شاہ نے الزام علہہ فریق سے چرچ میں کھڑے ہوکر حلف لیا کے نہ اس نے کسی قسم کی گستاخی کی ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی کرے گا جس کے بعد اہل علاقہ نے بڑے کرسچن گاؤں میں امن کی صورتحال کو برقرار رکھنے پر ایس ایچ او تھانہ کوٹ رادھاکشن سید ابرار حیدر شاہ کا شکریہ ادا کیا*
゚ ゚ ゚
Javed Raheel M Nadeem Rana Malik Taimur Ahmed Khan Abdul Waheed Kasur Police
Ges Maheen Mar Syed Naeem Akram Asas Khokhar