09/08/2026
کوٹ رادھاکشن/3 سالہ بچہ جاں بحق
کوٹ رادھاکشن۔چونگی نمبر 6 کےقریب گیس لائن کے کھڈے میں جمع بارشی پانی میں ڈوب کر معصوم بچہ جاں بحق
کوٹ رادھاکشن۔جاں بحق بچے کی شناخت 3 سالہ احمد ولد مختار کےنام سے ہوئی،پولیس
کوٹ رادھاکشن۔معصوم بچہ دیگر بچوں کیساتھ ملکر گلی میں کھیل رہا تھا کہ اچانک گیس لائن کے گھڑے میں ڈوب گیا،پولیس
کوٹ رادھاکشن۔معصوم بچے کی ناگہانی موت پر گھر میں کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشکبار
کوٹ رادھاکشن۔لواحقین کا غفلت کے مرتکب ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ