Danish Ali Unofficial

Danish Ali Unofficial I am Special �

  
05/09/2025

















یاد دہانی اورسمجھانے کے لیے🏝انسانی زندگی کی حقیقی مثال ♻️ اس وقت انسانوں کی اکثریت صبح و شام، دن رات روپے پیسے،اپنے اور ...
23/08/2025

یاد دہانی اورسمجھانے کے لیے🏝انسانی زندگی کی حقیقی مثال ♻️ اس وقت انسانوں کی اکثریت صبح و شام، دن رات روپے پیسے،اپنے اور بچوں کی تعلیم و ترقی ، مال و دولت اور دیگر دنیاوی لذتوں🌹 پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایک بہت ہی اہم حقیقت سے دامن چھڑانے کی شعوری یا غیر شعور کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ لیکن کیا موت بھی ہمیں بھول سکتی ہے۔کیا یہ ہماری بھاگ دوڑ ہمیں قبر سے بچا سکے گی۔یہ سوال تو سادہ ہے لیکن اس کی قیمت بہت بھاری ہے۔ ہم دنیا کے جس کونے میں بھی ہوں موت ہمارے ساتھ ہیں۔
ہم سب کو موت یاد رکھنی چاہیے، کیونکہ موت ہر صورت اکر رہے گی۔ ہم اسے کسی بھی صورت روک نہیں سکتے۔ لیکن اس سے زیادہ اہم نقطہ یہ ہے کہ موت کے بعد جو کچھ پیش انے والا ہے وہ آج ہمارے اختیار میں ہے ہم آج اپنے اعمال کو اللہ تعالی کی رضا کے مطابق بنا کر جنت کما سکتے ہیں اور شیطان کے مکر و فریب میں اکر جہنم بھی ۔۔۔۔۔
زندگی کا ہر لمحہ بہت قیمتی ہے۔اسے ضائع نہ کریں اللہ تعالی نے انسان کواہم اور نازک مقام پر کھڑا کیا ہے لہذاہمیں اپنی حثیت کو اچھی طرح پہچان لینا چاہیے 😌😌😌😌😌۔
(تدوین ظفر خ )

23/08/2025
22/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ejaz Ahmad, Muhammad Ghaffar

🥀💕🥀🌿☘️💕🌹
24/05/2024

🥀💕🥀🌿☘️💕🌹























16/04/2024

جب آپ کا دل بغیر کسی وجہ کے اداس رہنے لگے تو سمجھ لیں آپ کی روح اللہ کا ذکر مانگ رہی ہے 🙂

16/04/2024

ایک کڑوا سچ بتا دو
یقین کریں یا نہ کریں، آپ کے کچھ دوست اور رشتہ دار آپ سے خفیہ طور پر نفرت کرتے ہیں

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
15/04/2024

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

15/04/2024

سب سےبدترین نیٹ ورک کا خطاب کس کمپنی کے نام جائے گا؟

Address

Kot Sabzal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Ali Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share