MRC VLOGS

MRC VLOGS My NaMe AZaD 🇵🇰 🥷💣👤💛

10/01/2026

اس وقت معلوم ڈیٹا کے مطابق ساری دنیا کی دولت کا تخمینہ تقریباً 500 ٹریلین ڈالر ہے۔ اسے اگر آٹھ ارب انسانوں پر یکساں تقسیم کر دیا جائے تو ہر انسان کے حصے میں 60 ہزار یو ایس ڈالر یعنی ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کی رقم آئے گی۔

اسی طرح اس دنیا کی خشکی کے ایریا پر قابل استعمال حصہ زمین تقریبا پچاس فیصد کو مان لیا جائے۔ تو اس کا 33 فیصد انسانی ملکیت ہو سکتا ہے۔ اس ملکیت میں ریاستی اور انفرادی ملکیت دونوں شامل ہیں۔ اس زمین کو اگر پوری انسانی آبادی پر مساوی تقسیم کیا جائے تو ہر انسان کو 32.5 ملین سکئیر فٹ یعنی 5970 کنال اور ایکڑ میں بات کریں توتقریبا 746 ایکڑ ہر انسان کے حصے میں آئے گی۔

کتنے ایسے لوگ ہیں جن کے پاس ساٹھ ہزار ڈالر تو دور ساٹھ ہزار روپے بھی نہیں ہیں؟

اور پھر کروڑوں نہیں اربوں ایسے ہیں جنکے پاس 746 ایکڑ تو دور 746 سکئیر میٹر یا سکئیر فٹ بھی زمین کی ملکیت نہیں ہے۔

ایسا کوئی نظام کبھی نہیں آئے گا۔ کہ کسی اور کی محنت کا پھل آپ کو مل جائے۔ آپ وقت برباد کرتے رہیں، اور وقت کی قدر کرنے والوں کی محنت آپ کی جھولی میں ڈال دی جائے۔

آپ کسی گاؤں گلی محلے شہر صوبے ملک خطے تک خود کو محدود کیے رکھیں اور ان ساری قیدوں سے نکل جانے والے آپ کی مدد کو آئیں۔

آپ ان پڑھ اور غیر ہنر مند رہیں، بزدل اور کام چور رہیں۔ جبکہ پڑھے لکھے، ہنر مند،فرض شناس اور بہادر لوگوں کا حاصل آپ کو دے دیا جائے۔

آپ رات دیر تک جاگ کر صبح دیر تک سوتے رہیں اور سورج سے پہلے بروقت جاگنے والے آپ پر ترس کھا کر آپ کو اپنے برابر لے آئیں۔ کہ جی یہ آپ کا حق ہے۔

آپ کی خالی جھولی، آپ کا خالی جیب، آپ کا خالی دماغ، آپ کا خالی بنک اکاؤنٹ کبھی بھی کوئی نہیں بھرے گا۔ یہ آپ کا کام ہے۔ آپ اسے چند سال میں کر سکتے ہیں۔

ایک آپ جیسا آدمی اسٹور کیپر تھا۔ دو سو ڈالر تنخواہ تھی۔ اسے افریقہ میں وہی جاب چودہ سو ڈالر میں ملی۔ وہ جاب کی تلاش میں رہتا تھا۔ دو سو سے بڑھا کر چار سو ڈالر گھر خرچ کر دیا۔ اور ایک ہزار ڈالر کی ماہانہ سیونگ میں آج پانچ سال بعد اسکے پاس ساٹھ ہزار ڈالر جمع ہو چکا ہے۔

یعنی وہ اس دنیا کی مجموعی دولت میں سے اپنا کم سے کم حصہ حاصل کر چکا ہے۔

اسے یہ حصہ بھیک لاٹری دھوکہ فراڈ سے نہیں ملا۔ اس نے کمایا ہے۔ اپنا دماغ لگایا ہے، گورمے بیکری کے اسٹور سے نکل کر ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے اسٹور کا محافظ بنا ہے۔ اسکے پاس دو مرلے جگہ نہیں تھی۔ آج جہاں ملازمت ہے وہاں کا باسی بن جائے تو تیس چالیس ایکڑ خرید سکتا ہے۔ جب وطن کی یاد ستائے آتا جاتا رہے۔ کس نے روکا ہے۔

یہ دنیا بہت بڑی ہے۔ یہ میری آپ کی ، ہم سب کی ہے۔ جہاں ہم پیدا ہوئے وہیں برے حالاتوں میں کئی نسلوں تک جینا اور پھر وہیں مر جانا ہمیں کس نے سکھایا؟

یہ کس نے غلط پروگرام ہمارے ہارڈ وئیر میں انسٹال کر دیا کہ کبھی بھی خود کو خوش حال نہ کرو؟ آج کا کما لیا کل کی کل دیکھیں گے؟ ماہانہ آمدن سے آگے سوچو ہی نہیں، اور ساری عمر کی بدترین غلامی کے بدلے اس بڑھاپے کی چند ہزار پینشن قبول کر لو، وہ بڑھاپا جو شاید سب پر آتا ہی نہیں۔

کس نے بتایا کہ امیر اور بااثر ، کمزوروں اور غریبوں کو دبا کر رکھتے ہیں؟ ایسا ہے بھی تو وہ ایک مخصوص لوکیشن میں آپ کو دبا سکتے ہیں۔ وہاں سے نکل جانے پر کون آپ کو روک سکتا ہے؟ جن پنجروں میں آپ نے خود کو قیدکر رکھا ہے وہ کوئی قید ہے ہی نہیں۔ نہ مفلسی کی، مواقع نہ ملنے کی، آپ کا حق چھینے جانے کی، آپ کو دبانے کی، آپ کا فل پوٹینشل ان لاک نہ ہونے دینے کی اور میرٹ پر آپ کو آپ کی قابلیت کے مطابق مقام نہ ملنے کی۔

نکالو یار خود کو ان خود ساختہ جیلوں سے باہر۔ بھلاؤ اس ساری بوسیدہ لرننگ کو جس نے تمہارا دو وقت کا چولہا جلانا مشکل کر رکھا ہے۔ بہت ہی معمولی اور جائز ضرورتوں کا ہر روز گلا گھوٹتے ہو۔ اور قصور وار ا س سب کا کسے ٹھہراتے ہو؟ حکومت کو؟جرنیلوں کو؟ امیر لوگوں کو؟ اقتدار پر مسلط بومرز کو؟ نہ تو تمہارا جسم قید ہے نہ سوچ، نکالو خود کو اپنے گھونسلے سے باہر وہ انگلش کی ایک کہانی کے کردار سیگل بگلے کی طرح۔ اور اڑو آزاد آسمان میں جہاں تک بھی جا سکتے ہو۔ اب پرواز تمہاری مرضی کی ہوگی اور یاد رکھو یہ آسمان کسی کا بھی نہیں۔

#کاپی

خطیب احمدMRC Viloge

Sab ko sned karo
01/01/2026

Sab ko sned karo

01/01/2026

ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے 🌹🌹🌹
نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک ہو💛💛

01/01/2026

ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے 🌹🌹🌹
نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک ہو💛

31/12/2025

:اے دوست خدا تجھے انے والے نئے سال میں اتنی خوشیاں دے تو پچھلے سال کے سارے غم بھول جائیں

MRC VLOGS Mariebel Tamon Clerc Ismitara Khatun وسیب نیوز کوٹ سبزل Nizam Hussain :ایسی بہادر عورت ہزار سال میں ایک پیدا ہ...
27/12/2025

MRC VLOGS Mariebel Tamon Clerc Ismitara Khatun وسیب نیوز کوٹ سبزل Nizam Hussain :ایسی بہادر عورت ہزار سال میں ایک پیدا ہوتی ہے ایسی عورت پاکستان میں پھر کبھی پیدا نہیں ہوگی اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 💕💕💕

26/12/2025

Assalamu Alaikum MRC VLOGS Ismitara Khatun Nizam Hussain وسیب نیوز کوٹ سبزل Noku Zw شاعر صدام علی شاہ Abdul Sattar Khalti Mariebel Tamon Clerc Ada Nwuze
Last Friday OF 26/12/2025
Jumma Mubarak@@@

25/12/2025

Happy birthday quaid e azam ❤

22/12/2025

:لوٹ آؤ اللّٰہ کی طرف سے مسلمان بندے پلیز 😔😔😔

22/12/2025

Address

Kot Sabzal
Kot Sabzal
65070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MRC VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share