Kot Samaba News

Kot Samaba News The Name Of Trust

08/06/2025

Cricket Match
Kot Samaba vs Liaquat Pur

چودھری اصغر علی کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔ نماز جنازہ آج 10 بجے بنگلہ والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا  😢
04/06/2025

چودھری اصغر علی کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔ نماز جنازہ آج 10 بجے بنگلہ والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا 😢

27/05/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 10 گنا تک بڑھانے کا اصولی فیصلہ

کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر والد ذمہ دارقرار، مقدمہ درج ہوگا

گاڑی سے باہرخطرناک انداز سے لٹکتے سریا وغیرہ پر گاڑی بند کردی جائے گی
ون ویلنگ یا خطرناک طرز ڈرائیونگ پر مقدمہ درج ہوگا

بیدیاں اور دیگر روڈز پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹیں فوری دور کرنے کا حکم

پنجاب کے 372 اور لاہور کے 77 پوائنٹس کی ری ماڈلنگ پر غور
ٹریفک چالان کے ساتھ ویڈیو اور تصویری ثبوت منسلک کرنے کی ہدایت

ٹریفک جام کی پیشگی نشاندھی کے لئے روڈ سائیڈ ڈیجیٹل سکرین لگانے کا حکم

دوران ڈرائیونگ موبائل کے استعمال پر بھاری جرمانہ عائد کرنے پر اصولی اتفاق

بڑے روڈز کے اطراف میں سامان سے لدی ٹرالیاں کھڑی کرنے پر پابندی لگانے پر اتفاق

خراب یا بند ہیڈ لائٹسں کے ساتھ ڈرائیونگ پر سخت کارروائی ہوگی

ٹریفک پولیس کی پانچ کیٹگری بنانے کا اصولی فیصلہ

انفورسمنٹ آفیسر، ٹریفک ریگولیٹر، ایجوکیشن لائسنسنگ اور پبلک سروس آفیسر کی کیٹگری بنائی جائے گی

شفافیت کے لئے ٹریفک وارڈن ان کیمرہ ٹریفک چالان کریں گے

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ٹریفک پولیس کو جدید ترین پٹرول وہیکل اور جدید ترین آلات دینے کی منظوری دے دی

27/05/2025
23/05/2025

رحیم یار خان میں کوٹ سمابہ کے قریب 150 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

22/05/2025

کوٹ سمابہ : نہر عباسیہ لنک کوٹ سمابہ واہی جمن شاہ کے مقام پر بڑا شگاف
شگاف سے پانی قریبی آبادیوں میں داخل متعلقہ ادارے موقع پر روانہ پولیس تھانہ کوٹ سمابہ ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گی

رحیم یار خان کینال ڈویژن: کوٹ سمابہ  کینال سب ڈویژن کی گاگری ڈسٹری بیوٹری کی پختگی کا کام جاری ہے۔
22/05/2025

رحیم یار خان کینال ڈویژن: کوٹ سمابہ کینال سب ڈویژن کی گاگری ڈسٹری بیوٹری کی پختگی کا کام جاری ہے۔

20/05/2025

,کوٹسمابہ سے رحیم یار خان جاتے ہوئے ایسا حال ہو جاتا ہے

Address

Kot Samaba
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Samaba News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share