Chaudhary Tahir Rasheed

Chaudhary Tahir Rasheed Pakistan

13/04/2026
اسلام علیکم گھر بیٹھے آپنی تمام زمین جائیداد کی زاتی ریکارڈ ، بجلی کنکشن، سوائی گیس کنکشن ،کرایہ نامہ کے لیےجمعبندی ریکا...
13/04/2026

اسلام علیکم
گھر بیٹھے آپنی تمام زمین جائیداد کی زاتی ریکارڈ ، بجلی کنکشن، سوائی گیس کنکشن ،کرایہ نامہ کے لیےجمعبندی ریکارڈ گھر بیٹھے ہم سے حاصل کریں ،
مزید ،رجسٹری انتقال ،وراثت زمین ،ہبہ انتقال ۔بیع انتقال، ہر قسم کا اسٹام پیپر ،محاہدہ نامہ، قانون کے مطابق ہم سے تحریر تکمیل کرائیں ,بجلی فائل،سوئی گیس فائل،برتھ سرٹیفکیٹ فائل،فوتگی سرٹیفکیٹ فائل،ڈومسائل ارجینٹ فائل،پلاٹ مکان خریدوفروخت کمیشن ایجنٹ ،نیز اسٹیٹ لائف انشورنس بیمہ پالیسی بھی ہم سے خرید سکتے ہیں
امجد خان وثیقہ نویس ،اسٹام فروش
فیس لاگو ہو گی،
صرف واٹس آیپ رابط نمبر
03067664933

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان
10/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

غیر مصدقہ خبروں سے گریز رکھیں حکومت نے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں
08/04/2026

غیر مصدقہ خبروں سے گریز رکھیں حکومت نے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں

04/04/2026

پٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کر دی گئی۔
​اب پٹرول کی نئی قیمت 378 روپے ہو گئی ہے۔
​وزیراعظم کا اعلان۔

رحیم یارخان ( ) تھانہ بھونگ پولیس کا چھاپہ چھ جواری رنگے ہاتھوں گرفتار آلات قمار بازی اور داؤ پر لگی رقم برآمد، مقدمہ در...
30/03/2026

رحیم یارخان ( ) تھانہ بھونگ پولیس کا چھاپہ چھ جواری رنگے ہاتھوں گرفتار آلات قمار بازی اور داؤ پر لگی رقم برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایچ او جام محمد اصغر اور ٹیم کی ڈی ایس پی بھونگ سرکل اشرف قریشی کی نگرانی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، سب انسپکٹر مقبول احمد عباسی نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ دوران گشت مخبر سے اطلاع پا کر لاڑ پٹرول پمپ کے قریب کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ملزمان وحید، انضر، عادل، منیر، عدنان اور عاشق کو آلات قمار بازی اور داؤ پر لگی رقم سمیت حسب ضابطہ رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔

*آئی جی پنجاب عبد الکریم کا بڑا کھڑاک محکمہ پولیس میں احتساب کا عمل مزید تیز کر دیا*  زبیر خان بنگیش Dsp کو انسپکٹر جنرل...
26/03/2026

*آئی جی پنجاب عبد الکریم کا بڑا کھڑاک محکمہ پولیس میں احتساب کا عمل مزید تیز کر دیا*

زبیر خان بنگیش Dsp کو انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاہور نے بعد از انکوائری پلاٹ کیس بعہدہ Dsp سے تنزلی کر کے انسپکٹر بنا دیا۔جو کہ اس وقت پنجاب کانسٹبیلری ملتان میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

رحیم یارخان ( جام عارف سلطانی سے ) تھانہ کوٹ سمابہ پولیس نے چوری کی دو مزید وارداتیں ٹریس کر کے ریکوری مدعیان کے حوالے ک...
25/03/2026

رحیم یارخان ( جام عارف سلطانی سے ) تھانہ کوٹ سمابہ پولیس نے چوری کی دو مزید وارداتیں ٹریس کر کے ریکوری مدعیان کے حوالے کر دی، شہریوں کا اظہار تشکر۔ ایس ایچ او مزمل اسحاق اور ٹیم کی ڈی ایس پی صدر سرکل حاجی محمد اسلم کی نگرانی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، واہی جمن شاہ کے اللہ وسایا اور بستی عزمت آباد کے محمد عدنان کے چوری کے مقدمات پر پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ کارروائیاں کرتے ہوئے وارداتیں ٹریس ہونے پر ان کو ریکوری کی رقوم دے دی گئیں جس پر شہریوں نے ایس ایچ او ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

تھانہ کوٹسمابہ پولیس نے آنکھوں کی بینائی سے محروم شہری کی حق رسی کروا دی، نابینا کی ڈھیروں دعائیں۔ ایس ایچ او کوٹسمابہ م...
20/03/2026

تھانہ کوٹسمابہ پولیس نے آنکھوں کی بینائی سے محروم شہری کی حق رسی کروا دی، نابینا کی ڈھیروں دعائیں۔ ایس ایچ او کوٹسمابہ مزمل اسحاق اور ٹیم کی کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز آنکھوں کی روشنی سے محروم نابینا شاہد مراد کی جانب سے عرصہ سے مختلف فورمز پر دی جانے والی درخواست کو ایس ایچ او مزمل اسحاق اور اے ایس آئی چوہدری نعیم احمد نے فریق ثانی غلام حیدر کو روبرو گفتو شنید کرواتے ہوئے نابینا شخص کے حق پر ہونا ثابت ہونے پر باہمی تنازعہ کو حل کر کے اسے نقد ریکوری دلا دی جس پر نابینا شہری نے ایس ایچ او کوٹسمابہ اور ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں ڈھیروں دعاؤں سے نوازا۔

Address

Tehsil District Rahim Yar Khan Punjab
Kot Samaba

Telephone

+923009700786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Tahir Rasheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhary Tahir Rasheed:

Share