
25/04/2025
کوئی آپ کو دس ہزار روپے دے اور کہے میرے سولر پینلز دھو لو تو یاد رکھو یہ تمہارے کیسا ہو گا ۔۔
دن کے وقت سورج اپنی پوری طاقت سے آپ کی سولر پلیٹس کو انرجی فراہم کر رہا ہوتا ہے اور اگر آپ اسے اسی دوران دھونے لگیں تو یاد رکھیں کہیں تاریں بھی متاثرا ہو سکتیں ہیں اور ممکن ہے کہیں سے سولر پینل بھی شارٹ ہو پلیٹس کا کرنٹ گھریلو بجلی سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
احتیاط کریں جب بھی سولر پیلنز دھوئیں یا سورج غروب ہو چکا ہو یا بادلوں میں چھپا ہماری ایک کوشش قیمتی جانوں کو محفوظ بنا سکتی ہے