GES Chandna

GES Chandna Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES Chandna, Digital creator, Kot Shakir.

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چاندنہ ،ایک معیاری تعلیمی ادارہ ہے جہاں جدید طرزِ تدریس، بہترین اساتذہ اور دوستانہ تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما کو یقینی بنانا ہے تاکہ وہ روشن مستقبل کی جانب گامزن ہو سکیں۔

23/09/2026

Beautiful Naat Shareef Rana Sikandar Hayat

ہمارا پیارا بیٹا محمد ایان ولد محمد قاسم ۔ بہت ہی مؤدب ۔ روزانہ گیٹ پر ہمارا استقبال کرتا ہے۔ اور آج ہم بالاخر ان کے فین...
22/09/2026

ہمارا پیارا بیٹا محمد ایان ولد محمد قاسم ۔ بہت ہی مؤدب ۔ روزانہ گیٹ پر ہمارا استقبال کرتا ہے۔ اور آج ہم بالاخر ان کے فین ہو گئے اور ان کے ساتھ ایک تصویر بنوانے کی درخواست کی۔ اللہ پاک ہمارے پیارے بیٹے کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔ اور تمام طلباء کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے۔ آمین۔۔
فخر حیات GES چاندنہ

GES Chandna ایک خوبصورت دن۔ مارنگ اسمبلی ۔
21/09/2026

GES Chandna
ایک خوبصورت دن۔ مارنگ اسمبلی ۔

20/09/2026

مورخ لکھے گا ،
جب دنیا میں AI انقلاب لا رہی تھی۔ تب پاکستان کے 90 فیصد سکولوں میں کمپیوٹر پڑھایا ہی نہیں جاتا تھا۔ وجہ کمپیوٹر کے اساتذہ ہی نہیں تھے۔

🌹 41 سالہ سفر کی آخری حاضری 🌹گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چاندنا میں محمد صادق اعوان صاحب نے اپنی سروس کی آخری حاضری لگائی۔41 ...
18/09/2026

🌹 41 سالہ سفر کی آخری حاضری 🌹

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چاندنا میں محمد صادق اعوان صاحب نے اپنی سروس کی آخری حاضری لگائی۔
41 سال تک اسی ادارے میں خلوص، محنت اور دیانتداری سے خدمات سرانجام دینے کے بعد آج یہ لمحہ یقیناً انتہائی جذباتی ہے۔
ایک استاد کی آخری حاضری، مگر ان کی یادیں اور خدمات ہمیشہ ہمارے درمیان رہیں گی۔
41 سالہ شاندار سفر کو سلام! 🌹
اللہ تعالیٰ صادق اعوان صاحب کو ریٹائرمنٹ کے بعد صحت، خوشی اور سکون بھری زندگی عطا فرمائے۔ 🤲❤️

رانا تنویر حسین صاحب، اور صادق صاحب کی محبت بے مثال ہے۔ شاید ہی کوئی دن گزرتا ہو جب استادِمحترم رانا صاحب کا ذکر نہ کریں...
18/09/2026

رانا تنویر حسین صاحب، اور صادق صاحب کی محبت بے مثال ہے۔ شاید ہی کوئی دن گزرتا ہو جب استادِمحترم رانا صاحب کا ذکر نہ کریں ۔
رانا صاحب ہم آپ کے بے حد مشکور ہیں۔ جس انداز سے آپ آئے اور استادِ محترم کو روانہ کرنے میں ہمارا ساتھ دیا، اور جن الفاظ میں آپ نے استادِ محترم کی محبتوں کو خراج تحسین پیش کیا، واقعی آپکی عقیدت بے مثال ہے۔

🌹 خدمات کے اعتراف میں خوبصورت خراجِ تحسین 🌹گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چاندنا میں محمد صادق اعوان صاحب کی 41 سالہ شاندار، مخل...
18/09/2026

🌹 خدمات کے اعتراف میں خوبصورت خراجِ تحسین 🌹

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چاندنا میں محمد صادق اعوان صاحب کی 41 سالہ شاندار، مخلصانہ اور قابلِ قدر خدمات کے اعزاز میں انہیں مختلف تحائف پیش کیے گئے۔
یہ تحائف ان کی محنت، دیانتداری، خلوص اور ادارے کے لیے بے مثال خدمات کے اعتراف کی علامت ہیں۔
ساتھی اساتذہ کی جانب سے یہ محبت اور عقیدت ان کے لیے ہمیشہ ایک خوبصورت یاد بن کر رہے گی۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور سکون بھری زندگی عطا فرمائے۔ 🤲🌹

🌹 خدمات کے اعتراف میں ایک خوبصورت خراجِ تحسین 🌹گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چاندنہ میں محمد صادق اعوان صاحب کی 41 سالہ شاندار،...
18/09/2026

🌹 خدمات کے اعتراف میں ایک خوبصورت خراجِ تحسین 🌹

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چاندنہ میں محمد صادق اعوان صاحب کی 41 سالہ شاندار، مخلصانہ اور قابلِ قدر تعلیمی خدمات کے اعزاز میں انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
ان کی محنت، دیانتداری، خلوص اور ساتھی اساتذہ کے ساتھ محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
یہ شیلڈ ان کی خدمات کے اعتراف کے ساتھ ساتھ ان کے لیے ہماری محبت اور احترام کی علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور سکون بھری زندگی عطا فرمائے۔ 🤲🌹

17/09/2026

سکول بیسڈ اسسمنٹ کا امتحان شروع ہو رہا ہے۔
کل طلباء کا پہلا پیپر ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کوں ہرگز چھٹی نہ کروائیں ۔

Address

Kot Shakir
35510

Telephone

+923121074657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES Chandna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GES Chandna:

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Kot Shakir.